A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Only variable references should be returned by reference

Filename: core/Common.php

Line Number: 257

A PHP Error was encountered

Severity: Warning

Message: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/pakist14/public_html/system/core/Exceptions.php:185)

Filename: libraries/Session.php

Line Number: 672

Pakistan News

اخبارات

اہم خبریں


آج سے ہزار سال بعد دنیا کیسی ہوگی ؟

آج سے ہزار سال بعد ہم او

اسلامی معاشرے کے خدوخال

دین اسلام تعمیر سیر ت و ک

16 دسمبر

16 دسمبر میں مون ہوں‘ نہی

سوات کی بیٹی

چلو کہ دشتِ جہالت کو خیر

عمران خان کے لیے

خان صاحب آپ نے 25 اپریل 1996

یا اللہ ہمیں بچالے

ارادوں اور بعض اوقات پخت

تحریکیں زور کیسے پکڑتی ہیں

دنیا کا شاید ہی کوئی ملک

عمران خان او ر ڈاکٹر طاہر القادری

کالم نگار | رحمت خان ورد

راستہ بن چکا ہے : جاوید چوہدری

جولاہاکپڑے بُننے والوں ک

کچھ قادری صاحب کے بارے میں

پاکستان پیپلزپارٹی کے دو

لاہور کینال اور موت کا خونی کھیل

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ لاہ

آ بیل مجھے مار

جاوید قاضی کسی زمانے میں

قرض پر مبنی معیشت

پاکستان جوکہ غربت کے منح

Meet Us

Name*
Email*
Message*

جرمنی میں مُردے بھی سالانہ چھٹیوں کا معاوضہ حاصل کرسکیں گے

Last Updated:24-06-2014

جرمنی میں اب مُردوں کو بھی چھٹیوں کے پیسے ملیں گے! جی ہاں، جرمنی کی اعلیٰ ترین عدالت نے قرار دیا ہے کہ مُردوں کو بھی یہ حق حاصل ہے اپنی زندگی میں انھوں نے جو سالانہ چھٹیاں نہیں کی تھیں، ان کے عوض معاوضہ ( Leave Encashment ) طلب کرسکتے ہیں۔ یورپین کورٹ آف جسٹس نے یہ حکم ایک کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے دیا۔ جرمن ریاست نارتھ رینے ویسٹ فیلیا کی ایک بیوہ نے عدالت میں درخواست دائر کی تھی کہ اس کے آنجہانی شوہر نے دوران ملازمت متعدد سالانہ چھٹیاں نہیں کی تھیں اور نہ ہی اپنی زندگی میں ان کے عوض معاوضہ وصول کیا تھا، لہٰذا کمپنی کے مالک سے ان چھٹیوں کا معاوضہ دلوایا جائے۔ بیوہ کے شوہر کا نام مسٹر بولیک تھا۔ وہ اگست1998ء سے نومبر 2010ء تک ایک ریٹیلر کمپنی میں ملازم رہا تھا۔

Share or Like:

Fallow Us:

مزید خبریں