A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Only variable references should be returned by reference

Filename: core/Common.php

Line Number: 257

A PHP Error was encountered

Severity: Warning

Message: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/pakist14/public_html/system/core/Exceptions.php:185)

Filename: libraries/Session.php

Line Number: 672

Pakistan News

اخبارات

اہم خبریں


آج سے ہزار سال بعد دنیا کیسی ہوگی ؟

آج سے ہزار سال بعد ہم او

اسلامی معاشرے کے خدوخال

دین اسلام تعمیر سیر ت و ک

16 دسمبر

16 دسمبر میں مون ہوں‘ نہی

سوات کی بیٹی

چلو کہ دشتِ جہالت کو خیر

عمران خان کے لیے

خان صاحب آپ نے 25 اپریل 1996

یا اللہ ہمیں بچالے

ارادوں اور بعض اوقات پخت

تحریکیں زور کیسے پکڑتی ہیں

دنیا کا شاید ہی کوئی ملک

عمران خان او ر ڈاکٹر طاہر القادری

کالم نگار | رحمت خان ورد

راستہ بن چکا ہے : جاوید چوہدری

جولاہاکپڑے بُننے والوں ک

کچھ قادری صاحب کے بارے میں

پاکستان پیپلزپارٹی کے دو

لاہور کینال اور موت کا خونی کھیل

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ لاہ

آ بیل مجھے مار

جاوید قاضی کسی زمانے میں

قرض پر مبنی معیشت

پاکستان جوکہ غربت کے منح

Meet Us

Name*
Email*
Message*

معروف ہدایت کار رمیش سپی کو 39 سال بعد فلم شعلے کی ’’بسنتی‘‘ یاد آ گئی

Last Updated:24-06-2014

ممبئی: بھارت کے معروف ہدایت کار رمیش سپی کو 39 سال بعد شعلے کی بسنتی بالآخر یاد آ ہی گئیں اور انہوں نے نئی آنے والے فلم میں ہیما مالنی کو کاسٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بالی ووڈ پر ایک عرصے سے راج کرنے اورڈریم گرل کا خطاب پانے والی ہیمامالنی نے 1975 میں رمیش سپی کی فلم ” شعلے ” میں بسنتی کا کردار اس طرح ادا کیا کہ وہ لوگوں کے ذہنوں پر آج تک نقش ہے اوریہی وجہ تھی فلم کی کامیابی میں جہاں دیگر عوامل کار فرما تھے وہاں بسنتی کا مضبوط کردار بھی اس کی ایک وجہ بنا جب کہ ہیما مالنی اپنی خوبصورتی ،اداکاری اورکتھک ڈانس کی بدولت فلمی دنیا میں آج تک دھاک بٹھائی ہوئی ہیں۔ ہدایت کاررمیش سپی اپنی نئی فلم ’’شملہ مرچی‘‘ بنانے کی منصوبہ بندی کررہے ہیں اوراس کے لئے انہوں نے 39 سال بعد ہیما مالنی کو کاسٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ امکان ہے کہ راج کمار راؤ بھی ہیمامالنی کے ساتھ مرکزی کردار ادا کریں گے تاہم راج کمار کو فلم میں کاسٹ کئے جانے کا ابھی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا۔ واضح رہے کہ رمیش سپی انداز، سیتا گیتا، شعلے،شان، شکتی اورساگر جیسی شاہکار فلمیں تخلیق کرچکے ہیں اورجس فلم کے ہدایت کار رمیش سپی ہوں وہ فلم کامیابی کی منزلوں کو چھولیتی ہے اب دیکھنا یہ کہ ان کی نئی آنے والی ’’شملہ مرچی‘‘ ان کی یہ روایت برقراررکھتی ہے۔

Share or Like:

Fallow Us:

مزید خبریں