A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Only variable references should be returned by reference

Filename: core/Common.php

Line Number: 257

A PHP Error was encountered

Severity: Warning

Message: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/pakist14/public_html/system/core/Exceptions.php:185)

Filename: libraries/Session.php

Line Number: 672

Pakistan News

اخبارات

اہم خبریں


آج سے ہزار سال بعد دنیا کیسی ہوگی ؟

آج سے ہزار سال بعد ہم او

اسلامی معاشرے کے خدوخال

دین اسلام تعمیر سیر ت و ک

16 دسمبر

16 دسمبر میں مون ہوں‘ نہی

سوات کی بیٹی

چلو کہ دشتِ جہالت کو خیر

عمران خان کے لیے

خان صاحب آپ نے 25 اپریل 1996

یا اللہ ہمیں بچالے

ارادوں اور بعض اوقات پخت

تحریکیں زور کیسے پکڑتی ہیں

دنیا کا شاید ہی کوئی ملک

عمران خان او ر ڈاکٹر طاہر القادری

کالم نگار | رحمت خان ورد

راستہ بن چکا ہے : جاوید چوہدری

جولاہاکپڑے بُننے والوں ک

کچھ قادری صاحب کے بارے میں

پاکستان پیپلزپارٹی کے دو

لاہور کینال اور موت کا خونی کھیل

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ لاہ

آ بیل مجھے مار

جاوید قاضی کسی زمانے میں

قرض پر مبنی معیشت

پاکستان جوکہ غربت کے منح

Meet Us

Name*
Email*
Message*

جاپان میں بچوں کو رلانے کے انوکھے مقابلے

Last Updated:24-09-2014

ٹوکیو: روتے بچوں کو خاموش کرانے کے لیے طرح طرح کے جتن کرنا پڑتے ہیں مگر جاپان میں ایک ایسا دلچسپ مقابلہ بھی منعقد کیا جاتا ہے جس میں ہنستے کھیلتے بچوں کوخاص طور پر رلایا جاتا ہے۔ 400 سال پرانے سے اس سالانہ مقابلے کے تحت دو سومو پہلوان ننھے منے بچوں کو گود میں اْٹھا کر فضا میں بلند کرکے ڈراتے ہیں جس کے بعد ایک ریفری بچوں کے رونے کا مقابلہ کرواتا ہے۔ ناکی سومو اور بے بی کرائی سومو کے نام سے ہونے والے اس سالانہ مقابلے میں رواں برس بھی تقریباً1ہزار بچوں نے حصہ لیا۔ ایک سال سے کم عمر کے بچوں کے درمیان کیے جانے والے اس انوکھے مقابلے میں جو بچہ سب سے بلند آواز میں اور دیر تک روتا ہے۔ اسے فاتح قرار دیا جاتا ہے۔ جاپانی رسم و رواج کے تحت ان بچوں کے والدین کا ماننا ہے کہ بچوں کے اس طرح رونے سے نہ صرف ان کی صحت بہتر ہوتی ہے بلکہ وہ شیطانی اثرات سے بھی محفوظ رہتے ہیں لہٰذا اس مقابلے میں اپنے بچوں کی اینٹری کروانے کے لیے والدین 37 ڈالر بھی خوشی خوشی ادا کرتے ہیں۔

Share or Like:

Fallow Us:

مزید خبریں