A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Only variable references should be returned by reference

Filename: core/Common.php

Line Number: 257

A PHP Error was encountered

Severity: Warning

Message: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/pakist14/public_html/system/core/Exceptions.php:185)

Filename: libraries/Session.php

Line Number: 672

Pakistan News

اخبارات

اہم خبریں


آج سے ہزار سال بعد دنیا کیسی ہوگی ؟

آج سے ہزار سال بعد ہم او

اسلامی معاشرے کے خدوخال

دین اسلام تعمیر سیر ت و ک

16 دسمبر

16 دسمبر میں مون ہوں‘ نہی

سوات کی بیٹی

چلو کہ دشتِ جہالت کو خیر

عمران خان کے لیے

خان صاحب آپ نے 25 اپریل 1996

یا اللہ ہمیں بچالے

ارادوں اور بعض اوقات پخت

تحریکیں زور کیسے پکڑتی ہیں

دنیا کا شاید ہی کوئی ملک

عمران خان او ر ڈاکٹر طاہر القادری

کالم نگار | رحمت خان ورد

راستہ بن چکا ہے : جاوید چوہدری

جولاہاکپڑے بُننے والوں ک

کچھ قادری صاحب کے بارے میں

پاکستان پیپلزپارٹی کے دو

لاہور کینال اور موت کا خونی کھیل

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ لاہ

آ بیل مجھے مار

جاوید قاضی کسی زمانے میں

قرض پر مبنی معیشت

پاکستان جوکہ غربت کے منح

Meet Us

Name*
Email*
Message*

خان پور : حکومت سیلاب متاثرین کے ساتھ ساتھ شمالی وزیر ستان کے آپریشن متاثرین کی بحالی پر بھی توجہ دیں،ملک محمد فاروق طور

Last Updated:20-09-2014

خان پو ر(نامہ نگا ر)جمعیت علماء اسلام (ف)کے صوبائی رہنما ملک محمد فاروق طور نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت سیلاب متاثرین کے ساتھ ساتھ شمالی وزیر ستان کے آپریشن متاثرین کی بحالی پر بھی توجہ دیں جے یو آئی سیلاب متاثرین اور آئی ڈی پیز کے متاثرین کی مکمل بحالی تک اپنا کردار ادا کرتی رہے گی مولانا فضل الرحمن کی جمہوریت کے استحکام کے لیے کوششوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں مولانا فضل الرحمن کا جمہوریت کے لیے کردار قابل دید ہے ان کا مزید کہنا تھا کہ جے یو آئی جمہوریت کے استحکام کے لیے اپنا کردار ادا کرتی رہے گی ۔

Share or Like:

Fallow Us:

مزید خبریں