A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Only variable references should be returned by reference

Filename: core/Common.php

Line Number: 257

A PHP Error was encountered

Severity: Warning

Message: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/pakist14/public_html/system/core/Exceptions.php:185)

Filename: libraries/Session.php

Line Number: 672

Pakistan News

اخبارات

اہم خبریں


آج سے ہزار سال بعد دنیا کیسی ہوگی ؟

آج سے ہزار سال بعد ہم او

اسلامی معاشرے کے خدوخال

دین اسلام تعمیر سیر ت و ک

16 دسمبر

16 دسمبر میں مون ہوں‘ نہی

سوات کی بیٹی

چلو کہ دشتِ جہالت کو خیر

عمران خان کے لیے

خان صاحب آپ نے 25 اپریل 1996

یا اللہ ہمیں بچالے

ارادوں اور بعض اوقات پخت

تحریکیں زور کیسے پکڑتی ہیں

دنیا کا شاید ہی کوئی ملک

عمران خان او ر ڈاکٹر طاہر القادری

کالم نگار | رحمت خان ورد

راستہ بن چکا ہے : جاوید چوہدری

جولاہاکپڑے بُننے والوں ک

کچھ قادری صاحب کے بارے میں

پاکستان پیپلزپارٹی کے دو

لاہور کینال اور موت کا خونی کھیل

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ لاہ

آ بیل مجھے مار

جاوید قاضی کسی زمانے میں

قرض پر مبنی معیشت

پاکستان جوکہ غربت کے منح

Meet Us

Name*
Email*
Message*

خان پور :مسلم یوتھ آرگنائزیشن خان پور کا اجلاس نیو غلہ منڈی میں بسلسلہ سیلاب منعقد

Last Updated:13-09-2014

خان پور (نامہ نگا ر)مسلم یوتھ آرگنائزیشن خان پور کا اجلاس نیو غلہ منڈی میں منعقد ہوا جس کی صدارت ایم وائے او ہیومن رائیٹس جنوبی پنجاب کے صدر ڈاکٹر ظہیر احمد ساحل نے کی اجلاس میں ایم وائے او کے ڈویژنل نائب صدر میاں عبدالقدیر ،مسلم لیگ ن کے ضلعی رہنما میاں شہزاد انور ،ایم وائے او کے تحصیل صدر حسن محمود ،جنرل سیکرٹری عبدالستار رحمانی ،ضلعی نائب صدر رانا وقاص ،مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے تحصیل صدر تنویر بلوچ نے شرکت کی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر ظہیر ساحل ،میاں عبدالقدیر ،میاں شہزاد انور ،تنویر بلوچ ،عبدالستار رحمانی نے کہا کہ ایم وائے او پنجاب بھر میں اپنا نیٹ ورک مضبوط کر چکی ہے مسلم لیگ ن میں نوجوانوں کی یوتھ فورس بنانے کا مقصدنوجوانوں کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کر کے صحت ،تعلیم سمیت کھیلوں کے میدان میں اپنا لوہا منوانا ہے انہوں نے کہا کہ نوجوان ملک کا مستقبل ہیں ایم وائے او نے تحصیل لیول کے بعد اب یونین کونسل لیول پر نوجوانوں کو کلیدی عہدے دینا شروع کر دیئے ہیں میاں محمد نواز شریف اور میاں محمد شہباز شریف نوجوانوں کے ذریعے ملک کا مستقبل بنانا چاہتے ہیں انہوں نے کہا کہ ایم وائے او میں شمولیت اختیار کرنے والی تمام خواتین کو تحفظ دینا قائدین کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں انہوں نے کہا کہ روشن پاکستان بنانے کے لیے عورتوں کو مردوں کے شانہ بشانہ چلنا ہو گا انہوں نے مزید کہا کہ آنے والے بلدیاتی الیکشنوں میں ایم وائے او کی جانب سے ہر یونین کونسل سے یوتھ کونسلر کا انتخاب بھی کیا جائے گا اجلاس میں سیلاب کے حوالے سے خصوصی طور پر مشاورت کی گئی اور ایم وائے او ،مسلم لیگ یوتھ ونگ اور مسلم لیگ ن کے نوجوانوں کو پابند کیا گیا کہ وہ چاچڑاں کے مقام پر ضلعی انتظامیہ کے ساتھ امدادی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور مصیبت میں پھنسے ہوئے اپنے پاکستانی بھائیوں کی مدد کرنے میں اپنا کردار ادا کریں اس موقع پر سابق کونسلر جاوید لبانہ ،ملک شاہد محمود ،راشد اویسی کے علاوہ شعبہ خواتین کی تحصیل صدر مس ریحانہ شیخ کے ساتھ ساتھ درجنوں کارکنان بھی موجود تھے ۔

Share or Like:

Fallow Us:

مزید خبریں