A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Only variable references should be returned by reference

Filename: core/Common.php

Line Number: 257

A PHP Error was encountered

Severity: Warning

Message: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/pakist14/public_html/system/core/Exceptions.php:185)

Filename: libraries/Session.php

Line Number: 672

Pakistan News

اخبارات

اہم خبریں


آج سے ہزار سال بعد دنیا کیسی ہوگی ؟

آج سے ہزار سال بعد ہم او

اسلامی معاشرے کے خدوخال

دین اسلام تعمیر سیر ت و ک

16 دسمبر

16 دسمبر میں مون ہوں‘ نہی

سوات کی بیٹی

چلو کہ دشتِ جہالت کو خیر

عمران خان کے لیے

خان صاحب آپ نے 25 اپریل 1996

یا اللہ ہمیں بچالے

ارادوں اور بعض اوقات پخت

تحریکیں زور کیسے پکڑتی ہیں

دنیا کا شاید ہی کوئی ملک

عمران خان او ر ڈاکٹر طاہر القادری

کالم نگار | رحمت خان ورد

راستہ بن چکا ہے : جاوید چوہدری

جولاہاکپڑے بُننے والوں ک

کچھ قادری صاحب کے بارے میں

پاکستان پیپلزپارٹی کے دو

لاہور کینال اور موت کا خونی کھیل

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ لاہ

آ بیل مجھے مار

جاوید قاضی کسی زمانے میں

قرض پر مبنی معیشت

پاکستان جوکہ غربت کے منح

Meet Us

Name*
Email*
Message*

خان پور : عمران خان اور طاہر القادری ملک کی ترقی کے پہیے کو جام کرتے ہوئے ملکی سالمیت کے لیے خطرہ بن گئے ہیں،شیخ وقار الدین

Last Updated:12-09-2014

خان پور (نامہ نگار )حکومت نے عمران خان اور طاہر القادری سے ہر ممکن تعاون کیا لیکن عمران خان اور طاہر القادری ملک کی ترقی کے پہیے کو جام کرتے ہوئے ملکی سالمیت کے لیے خطرہ بن گئے ہیں پورا ملک قدرتی آفات کی لپیٹ میں ہے اس موقع پر سیاست چمکانا عوامی دشمنی کے مترادف ہے مظاہرہ کرنے والی جماعتیں ملک میں کون سا نظام لانا چاہتی ہیں ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن کے ضلعی رہنما و نمائندہ ایم این اے شیخ وقار الدین نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ پاکستان کا مستقل جمہوری نظام سے وابستہ ہے موجودہ حکومت سیلاب سمیت دیگر مسائل کے حل کے لیے دن رات کوشاں ہے ایسے موقع پر عمران اور قادری اپنے ذاتی مفادات کو پورا کرنے کے لیے دھرنوں کے ذریعے ملک کو جام کرنے کے درپے ہو گئے ہیں عوام کے سامنے ان کے اصل چہرے بے نقاب ہو چکے ہیں اب مزید ان کا ڈرامہ جاری نہیں رہ سکتا انہوں نے کہا کہ اگر عمران خان اور طاہر القادری واقعی عوام سے محبت کاجذبہ رکھتے ہیں تو حکومت کے شانہ بشانہ مصیبت میں گھری ہوئی پاکستان کی عوام کے مسائل کے حل کے لیے ساتھ دیں انہوں نے مزید کہا کہ اگر متاثرین کی مدد ان کے بس میں نہیں ہے تو کم از کم حکومت کی ٹانگیں کھینچنا بند کریں تاکہ مسلم لیگ ن کی حکومت میاں محمد نواز شریف اور میاں محمد شہباز شریف کی قیادت میں سیلاب میں گھرے اپنے ہم وطنوں کی بحالی کے لیے اقدامات کر سکے ۔

Share or Like:

Fallow Us:

مزید خبریں