A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Only variable references should be returned by reference

Filename: core/Common.php

Line Number: 257

A PHP Error was encountered

Severity: Warning

Message: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/pakist14/public_html/system/core/Exceptions.php:185)

Filename: libraries/Session.php

Line Number: 672

Pakistan News

اخبارات

اہم خبریں


آج سے ہزار سال بعد دنیا کیسی ہوگی ؟

آج سے ہزار سال بعد ہم او

اسلامی معاشرے کے خدوخال

دین اسلام تعمیر سیر ت و ک

16 دسمبر

16 دسمبر میں مون ہوں‘ نہی

سوات کی بیٹی

چلو کہ دشتِ جہالت کو خیر

عمران خان کے لیے

خان صاحب آپ نے 25 اپریل 1996

یا اللہ ہمیں بچالے

ارادوں اور بعض اوقات پخت

تحریکیں زور کیسے پکڑتی ہیں

دنیا کا شاید ہی کوئی ملک

عمران خان او ر ڈاکٹر طاہر القادری

کالم نگار | رحمت خان ورد

راستہ بن چکا ہے : جاوید چوہدری

جولاہاکپڑے بُننے والوں ک

کچھ قادری صاحب کے بارے میں

پاکستان پیپلزپارٹی کے دو

لاہور کینال اور موت کا خونی کھیل

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ لاہ

آ بیل مجھے مار

جاوید قاضی کسی زمانے میں

قرض پر مبنی معیشت

پاکستان جوکہ غربت کے منح

Meet Us

Name*
Email*
Message*

خان پور :موجودہ حکومت دھاندلی کی پیداوار ہے جس کے دن گنے جا چکے ہیں،غلام یٰسین عباسی ایڈووکیٹ

Last Updated:12-09-2014

خان پور (نامہ نگار )موجودہ حکومت دھاندلی کی پیداوار ہے جس کے دن گنے جا چکے ہیں اب ن لیگ کی قیادت کے پاس استعفیٰ دینے کے علاوہ اور کوئی جواز نہیں نقلی شیروں نے عوام کو بھیڑ بکریوں کی طرح نوچا ہے عمران خان دھاندلی زدہ حکومت کا خاتمہ کر کے عوام کو صحیح معنوں میں آزادی دلائیں گے ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف وکلاء ونگ کے ضلعی رہنما غلام یٰسین عباسی ایڈووکیٹ اور مدر باڈی کے سینئر نائب صدر چوہدری مشتا ق احمد نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ عمران خان واحد سیاسی لیڈر ہیں جو ملک سے دھاندلی کی پیداوار کرپشن کنگ لٹیروں کاخاتمہ کر کے پاکستان کی قیادت سچے سپاہیوں کے سپرد کرنا چاہتے ہیں ن لیگ سرمایہ داروں کی جماعت ہے سرمایہ داروں نے ہمیشہ غریب پر ظلم کیے موجود ہ حکومت نے اپنے ڈیڑ ھ سالہ دور اقتدار میں جو عوام کے لیے کیا عوام اس سے خوب واقف ہے انہوں نے کہا کہ اب مزید وڈیرہ شاہی کے مرتکب بادشاہت کی غلامی نہیں کر سکتے حکومت کو ہر حال میں جانا ہی ہو گا میاں محمد نواز شریف لاکھوں عوام کے مطالبے کو مد نظر رکھتے ہوئے استعفیٰ دے دیں تو آزادی اور انقلاب مارچ ختم ہو سکتا ہے کارکنان اپنے قائد عمران خان کے ایک اشارے کے منتظر ہیں ۔

Share or Like:

Fallow Us:

مزید خبریں