A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Only variable references should be returned by reference

Filename: core/Common.php

Line Number: 257

A PHP Error was encountered

Severity: Warning

Message: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/pakist14/public_html/system/core/Exceptions.php:185)

Filename: libraries/Session.php

Line Number: 672

Pakistan News

اخبارات

اہم خبریں


آج سے ہزار سال بعد دنیا کیسی ہوگی ؟

آج سے ہزار سال بعد ہم او

اسلامی معاشرے کے خدوخال

دین اسلام تعمیر سیر ت و ک

16 دسمبر

16 دسمبر میں مون ہوں‘ نہی

سوات کی بیٹی

چلو کہ دشتِ جہالت کو خیر

عمران خان کے لیے

خان صاحب آپ نے 25 اپریل 1996

یا اللہ ہمیں بچالے

ارادوں اور بعض اوقات پخت

تحریکیں زور کیسے پکڑتی ہیں

دنیا کا شاید ہی کوئی ملک

عمران خان او ر ڈاکٹر طاہر القادری

کالم نگار | رحمت خان ورد

راستہ بن چکا ہے : جاوید چوہدری

جولاہاکپڑے بُننے والوں ک

کچھ قادری صاحب کے بارے میں

پاکستان پیپلزپارٹی کے دو

لاہور کینال اور موت کا خونی کھیل

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ لاہ

آ بیل مجھے مار

جاوید قاضی کسی زمانے میں

قرض پر مبنی معیشت

پاکستان جوکہ غربت کے منح

Meet Us

Name*
Email*
Message*

لوگوں کی محبت نے مجھے اداکارہ بننے پر مجبور کیا، ماہی گل

Last Updated:21-06-2014

اداکارہ نہیں بننا چاہتی تھی تاہم کام کو عوامی پذیرائی ملنے پر آگے بڑھتی گئی بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ماہی گل نے انکشاف کیا ہے کہ وہ کبھی اداکارہ بننا نہیں چاہتی تھیں لیکن جب عوام کی طرف سے انکے کام کو پذیرائی ملتی گئی تو وہ اس کام میں آگے بڑھتی چلی گئیں۔ ممبئی(آن لائن) میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے اداکارہ ماہی گل نے کہاکہ آج جس مقام پر ہوں یہ خدا کی خاص عنایت اور لوگوں کی مہربانی ہے ۔ میں ہر وقت کچھ انوکھا کرنے کی تلاش میں رہتی ہوں اور اگر مجھے سکرپٹ یا کردار پسند نہ ہو تو اس کو رد کر دیتی ہوں۔ اپنے خوبصورت بالوں کے بارے میں ماہی کا کہنا تھا کہ جب وہ اپنے آبائی شہر چندی گڑھ میں رہتی تھیں تو ان کے بال بہت اچھے دکھائی دیتے تھے لیکن ممبئی آ کر آلودگی کی وجہ سے انکے بال خراب ہو گئے ہیں تا ہم مجھے اپنے بالوں کے ساتھ زیادہ تجربات کرنے کی ضرورت کبھی بھی محسوس نہیں ہوئی ۔ ماہی گل آج کل پنجابی کی سپر بلاسٹر فلم کیری آن جٹا پارٹ ٹوکی فلم بندی میں مصروف ہیں جس کے پارٹ ون کی وہ ہیروئین تھیں۔

Share or Like:

Fallow Us:

مزید خبریں