A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Only variable references should be returned by reference

Filename: core/Common.php

Line Number: 257

A PHP Error was encountered

Severity: Warning

Message: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/pakist14/public_html/system/core/Exceptions.php:185)

Filename: libraries/Session.php

Line Number: 672

Pakistan News

اخبارات

اہم خبریں


آج سے ہزار سال بعد دنیا کیسی ہوگی ؟

آج سے ہزار سال بعد ہم او

اسلامی معاشرے کے خدوخال

دین اسلام تعمیر سیر ت و ک

16 دسمبر

16 دسمبر میں مون ہوں‘ نہی

سوات کی بیٹی

چلو کہ دشتِ جہالت کو خیر

عمران خان کے لیے

خان صاحب آپ نے 25 اپریل 1996

یا اللہ ہمیں بچالے

ارادوں اور بعض اوقات پخت

تحریکیں زور کیسے پکڑتی ہیں

دنیا کا شاید ہی کوئی ملک

عمران خان او ر ڈاکٹر طاہر القادری

کالم نگار | رحمت خان ورد

راستہ بن چکا ہے : جاوید چوہدری

جولاہاکپڑے بُننے والوں ک

کچھ قادری صاحب کے بارے میں

پاکستان پیپلزپارٹی کے دو

لاہور کینال اور موت کا خونی کھیل

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ لاہ

آ بیل مجھے مار

جاوید قاضی کسی زمانے میں

قرض پر مبنی معیشت

پاکستان جوکہ غربت کے منح

Meet Us

Name*
Email*
Message*

فلم انڈسٹری میں ابھی بہت سی فتوحات حاصل کرنی ہیں ،شردھا کپور

Last Updated:21-06-2014

مستقل مزاجی اور محنت سے کام کررہی ہوں ، عاشقی ٹو کی کامیابی کا سوچا نہ تھا بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری میں ابھی بہت سی فتوحات حاصل کرنی ہیں اور اس کے لئے سخت جدوجہد کررہی ہوں۔ ممبئی(آن لائن) اپنی نئی فلم ایک ولن کی تشہیر کے سلسلہ میں ایک ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فلم عاشقی ٹو کی کامیابی کے بعد مجھے محسوس ہوا کہ ابھی فلم انڈسٹری میں مجھے بہت سارا سفر طے کرنا ہے ۔ اسی لئے میں مستقل مزاجی اور پوری محنت کے ساتھ کام کررہی ہوں۔ شردھا نے کہا کہ میرے سمیت کوئی بھی یہ نہیں سوچ سکتا تھا کہ دو نئے اداکاروں پر مشتمل عاشقی ٹو اتنا اچھا بزنس کرے گی ۔شردھا کپور نے کہا کہ وہ ایک ولن کی کامیابی کے حوالے سے بہت پر امید ہیں کیونکہ نہ صرف اس کی کہانی منفرد ہے بلکہ اس کا میوزک بھی بے مثال ہے ۔واضح رہے کہ ایک ولن میں شردھا نے خود بھی گانا گایا ہے ۔

Share or Like:

Fallow Us:

مزید خبریں