اخبارات

اہم خبریں


آج سے ہزار سال بعد دنیا کیسی ہوگی ؟

آج سے ہزار سال بعد ہم او

اسلامی معاشرے کے خدوخال

دین اسلام تعمیر سیر ت و ک

16 دسمبر

16 دسمبر میں مون ہوں‘ نہی

سوات کی بیٹی

چلو کہ دشتِ جہالت کو خیر

عمران خان کے لیے

خان صاحب آپ نے 25 اپریل 1996

یا اللہ ہمیں بچالے

ارادوں اور بعض اوقات پخت

تحریکیں زور کیسے پکڑتی ہیں

دنیا کا شاید ہی کوئی ملک

عمران خان او ر ڈاکٹر طاہر القادری

کالم نگار | رحمت خان ورد

راستہ بن چکا ہے : جاوید چوہدری

جولاہاکپڑے بُننے والوں ک

کچھ قادری صاحب کے بارے میں

پاکستان پیپلزپارٹی کے دو

لاہور کینال اور موت کا خونی کھیل

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ لاہ

آ بیل مجھے مار

جاوید قاضی کسی زمانے میں

قرض پر مبنی معیشت

پاکستان جوکہ غربت کے منح

Meet Us

Name*
Email*
Message*

وزارت خارجہ نے بی بی سی رپورٹ پر معاونت کے لئے برطانوی حکام کو خط لکھ دیا

Last Updated:26-06-2015

اسلام آباد: وزارت خارجہ نے بی بی سی کی اُس رپورٹ پر برطانوی حکام کو خط لکھ دیا ہے جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ ایم کیوایم بھارت سے مالی مدد حاصل کرتی رہی ہے۔ وزارت خارجہ کی جانب سے برطانوی حکام کو لکھے گئے خط کے متن میں برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے جب کہ برطانوی حکام سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ بی بی سی کی رپورٹ کی اپنے ذرائع سے تصدیق یا تردید کرکے آگاہ کریں۔ جب کہ خط میں بی بی سی کی رپورٹ کی مندرجات کا حوالہ دیتے ہوئے درخواست کی گئی ہے کہ رپورٹ میں ایم کیو ایم کے جن 2 رہنماؤں نے بھارت سے مالی مدد لینے کا اعتراف کیا ہے ان کے ناموں سے بھی آگاہ کیا جائے۔ وزارت خارجہ کی جانب سے لکھے گئے خط میں برطانوی حکام سے درخواست کی گئی ہے کہ بی بی سی کی رپورٹ میں جن ہتھیاروں اور رقم کا ذکر کیا گیا ہے جنہیں کراچی میں استعمال کیا جانا تھا اس حوالے سے بھی آگاہ کیا جائے کہ اس میں کتنی صداقت ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اور برطانیہ کے درمیان منظم جرائم کے خاتمے کے لئے قریبی تعلقات ہیں اور اسی کے پیش نظر ڈاکٹرعمران فاروق قتل کیس میں دونوں ممالک کے درمیان معلومات کا تبادلہ ہوتا رہا ہے اس لئے پاکستان بھی بی بی سی کی رپورٹ پربرطانوی حکام سے معلومات کے تبادلے کا خواہاں ہے۔

Share or Like:

Fallow Us:

مزید خبریں