A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Only variable references should be returned by reference

Filename: core/Common.php

Line Number: 257

A PHP Error was encountered

Severity: Warning

Message: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/pakist14/public_html/system/core/Exceptions.php:185)

Filename: libraries/Session.php

Line Number: 672

Pakistan News

اخبارات

اہم خبریں


آج سے ہزار سال بعد دنیا کیسی ہوگی ؟

آج سے ہزار سال بعد ہم او

اسلامی معاشرے کے خدوخال

دین اسلام تعمیر سیر ت و ک

16 دسمبر

16 دسمبر میں مون ہوں‘ نہی

سوات کی بیٹی

چلو کہ دشتِ جہالت کو خیر

عمران خان کے لیے

خان صاحب آپ نے 25 اپریل 1996

یا اللہ ہمیں بچالے

ارادوں اور بعض اوقات پخت

تحریکیں زور کیسے پکڑتی ہیں

دنیا کا شاید ہی کوئی ملک

عمران خان او ر ڈاکٹر طاہر القادری

کالم نگار | رحمت خان ورد

راستہ بن چکا ہے : جاوید چوہدری

جولاہاکپڑے بُننے والوں ک

کچھ قادری صاحب کے بارے میں

پاکستان پیپلزپارٹی کے دو

لاہور کینال اور موت کا خونی کھیل

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ لاہ

آ بیل مجھے مار

جاوید قاضی کسی زمانے میں

قرض پر مبنی معیشت

پاکستان جوکہ غربت کے منح

Meet Us

Name*
Email*
Message*

لاہور ، اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش ، کراچی میں رم جھم کا امکان

Last Updated:24-06-2015

لاہور / کراچی / اسلام آباد: کراچی میں گرمی کی قاتل لہر آج شام ختم ہونے کا امکان ہے ، اسلام آباد سمیت پنجاب کے اکثر شہروں میں دوسرے روز بھی باران رحمت برس پڑی ، لاہور میں بوندا باندی نے موسم میں خوشگوار تبدیلی پیدا کر دی۔ کراچی میں جان لیوا گرمی کی قاتل لہر آج شام ختم ہونے کا امکان ہے ،شہر قائد میں شمال مشرقی گرم ہوا چلنا بند ہو گئی ہے ۔ شہر میں جنوب مغربی سمندری ہوا چلنے لگی جس سے گرمی کی شدت میں کمی ہو گئی ہے ۔ راول پنڈی ، اسلام آباد میں ابرکرم برسا ، ٹھنڈی ہوا چلی اور موسم حسین ہوگیا۔ جڑواں شہروں میں آسمان پر بادل چھائے ہیں جبکہ مختلف علاقوں میں بوندا باندی بھی جاری ہے ۔ لاہور میں آسمان پر چھائے بادلوں اور بعض علاقوں میں ہونے والی بوندا باندی نے موسم میں خوشگوار تبدیلی پیدا کر دی ہے اور روزہ داروں کے چہرے کھِل اٹھے ہیں ۔ فیصل آباد میں دو روز کے بعد آسمان پر گھنے بادل چھا گئے ۔ ٹھنڈی ہوا کے ساتھ آسمان سے ٹپکتی بوندوں نے موسم خوشگوار بنا دیا ۔ موسم کا حال بتانے والوں نے کہا ہے کہ آج پنجاب اور کشمیر کے اکثر علاقوں میں تیز ہوا کے ساتھ بارش کا امکان ہے ، پشاور ، کوہاٹ ، بنوں ، بہاولپور، سکھر، حیدرآباد اور کراچی کے بعض علاقوں میں بھی باران رحمت برس سکتی ہے۔

Share or Like:

Fallow Us:

مزید خبریں