A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Only variable references should be returned by reference

Filename: core/Common.php

Line Number: 257

A PHP Error was encountered

Severity: Warning

Message: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/pakist14/public_html/system/core/Exceptions.php:185)

Filename: libraries/Session.php

Line Number: 672

Pakistan News

اخبارات

اہم خبریں


آج سے ہزار سال بعد دنیا کیسی ہوگی ؟

آج سے ہزار سال بعد ہم او

اسلامی معاشرے کے خدوخال

دین اسلام تعمیر سیر ت و ک

16 دسمبر

16 دسمبر میں مون ہوں‘ نہی

سوات کی بیٹی

چلو کہ دشتِ جہالت کو خیر

عمران خان کے لیے

خان صاحب آپ نے 25 اپریل 1996

یا اللہ ہمیں بچالے

ارادوں اور بعض اوقات پخت

تحریکیں زور کیسے پکڑتی ہیں

دنیا کا شاید ہی کوئی ملک

عمران خان او ر ڈاکٹر طاہر القادری

کالم نگار | رحمت خان ورد

راستہ بن چکا ہے : جاوید چوہدری

جولاہاکپڑے بُننے والوں ک

کچھ قادری صاحب کے بارے میں

پاکستان پیپلزپارٹی کے دو

لاہور کینال اور موت کا خونی کھیل

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ لاہ

آ بیل مجھے مار

جاوید قاضی کسی زمانے میں

قرض پر مبنی معیشت

پاکستان جوکہ غربت کے منح

Meet Us

Name*
Email*
Message*

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات ،ضرب عضب کو منطقی انجام تک پہنچانے کا عزم

Last Updated:24-06-2015

اسلام آباد:وزیر اعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے دہشتگردوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف آپریشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے وزیر اعظم ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں ملک کی داخلی اور خارجی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ملاقات میں آپریشن ضرب عضب میں حاصل ہونیوالی کامیابیوں اور پیشرفت کے حوالے سے بات چیت کی گئی ۔ ملاقات میں فیصلہ کیا گیا کہ دہشتگردوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف آپریشن جاری رہے گا ۔ دونوں رہنماؤں نے ضرب عضب کو منطقی انجام تک پہنچانے کے عزم کا اعادہ کیا۔

Share or Like:

Fallow Us:

مزید خبریں