A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Only variable references should be returned by reference

Filename: core/Common.php

Line Number: 257

A PHP Error was encountered

Severity: Warning

Message: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/pakist14/public_html/system/core/Exceptions.php:185)

Filename: libraries/Session.php

Line Number: 672

Pakistan News

اخبارات

اہم خبریں


آج سے ہزار سال بعد دنیا کیسی ہوگی ؟

آج سے ہزار سال بعد ہم او

اسلامی معاشرے کے خدوخال

دین اسلام تعمیر سیر ت و ک

16 دسمبر

16 دسمبر میں مون ہوں‘ نہی

سوات کی بیٹی

چلو کہ دشتِ جہالت کو خیر

عمران خان کے لیے

خان صاحب آپ نے 25 اپریل 1996

یا اللہ ہمیں بچالے

ارادوں اور بعض اوقات پخت

تحریکیں زور کیسے پکڑتی ہیں

دنیا کا شاید ہی کوئی ملک

عمران خان او ر ڈاکٹر طاہر القادری

کالم نگار | رحمت خان ورد

راستہ بن چکا ہے : جاوید چوہدری

جولاہاکپڑے بُننے والوں ک

کچھ قادری صاحب کے بارے میں

پاکستان پیپلزپارٹی کے دو

لاہور کینال اور موت کا خونی کھیل

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ لاہ

آ بیل مجھے مار

جاوید قاضی کسی زمانے میں

قرض پر مبنی معیشت

پاکستان جوکہ غربت کے منح

Meet Us

Name*
Email*
Message*

کراچی: گرمی اور حبس سے چار دنوں میں ہلاکتوں کی تعداد 750 ہوگئی

Last Updated:24-06-2015

کراچی :گرمی اور حبس نے فالٹ دور کرنے والے کے الیکٹرک کے ملازم اور میت کے لئے ٹینٹ لگانے والے مزدور کی جاں لے لی ، چار دنوں کے دوران ہلاکتوں کی تعداد 750 ہوگئی۔ کراچی کی بدنصیب عوام پر گرمی قہر بن کر ٹوٹ پڑی ہے ، چار دنوں میں شدید گرمی سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد سات سو پچاس ہوگئی ہے ۔ رات گئے لیاقت آباد سی ایریا میں مرمتی کام کرنے کے دوران کے الیکڑک کا ملازم گرمی کی شدت سے جاں بحق ہوگیا جبکہ لیاقت آباد میں ہی ایک مزدور میت کے لئے ٹینٹ لگانے کے دوران شدید گرمی اور حبس کے باعث دم توڑ گیا ۔ موجودہ صورتحال کے پیش نظر شہر بھر کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ ہے جبکہ بڑھتی ہوئی اموات کے باعث مردہ خانوں میں میتیں رکھنے کی گنجائش پوری ہو چکی ہے ۔ پاک فوج ، رینجرز اور مختلف سیاسی تنظیموں کی جانب سے ہیٹ سٹرکوس ریلیف سینٹر قائم کر دیئے گئے ہیں جہاں مریضوں طبی امداد دی جا رہی ہے۔

Share or Like:

Fallow Us:

مزید خبریں