A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Only variable references should be returned by reference

Filename: core/Common.php

Line Number: 257

A PHP Error was encountered

Severity: Warning

Message: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/pakist14/public_html/system/core/Exceptions.php:185)

Filename: libraries/Session.php

Line Number: 672

Pakistan News

اخبارات

اہم خبریں


آج سے ہزار سال بعد دنیا کیسی ہوگی ؟

آج سے ہزار سال بعد ہم او

اسلامی معاشرے کے خدوخال

دین اسلام تعمیر سیر ت و ک

16 دسمبر

16 دسمبر میں مون ہوں‘ نہی

سوات کی بیٹی

چلو کہ دشتِ جہالت کو خیر

عمران خان کے لیے

خان صاحب آپ نے 25 اپریل 1996

یا اللہ ہمیں بچالے

ارادوں اور بعض اوقات پخت

تحریکیں زور کیسے پکڑتی ہیں

دنیا کا شاید ہی کوئی ملک

عمران خان او ر ڈاکٹر طاہر القادری

کالم نگار | رحمت خان ورد

راستہ بن چکا ہے : جاوید چوہدری

جولاہاکپڑے بُننے والوں ک

کچھ قادری صاحب کے بارے میں

پاکستان پیپلزپارٹی کے دو

لاہور کینال اور موت کا خونی کھیل

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ لاہ

آ بیل مجھے مار

جاوید قاضی کسی زمانے میں

قرض پر مبنی معیشت

پاکستان جوکہ غربت کے منح

Meet Us

Name*
Email*
Message*

کراچی میں رینجرز کا سنی تحریک کے دفتر پر دوبارہ چھاپہ

Last Updated:21-06-2015

رینجرز کی بھاری نفری نے دفتر کا گھیرائو کر لیا ، تلاشی کے بعد کسی کارکن کی گرفتاری کے بغیر واپس لوٹ گئی کراچی : کراچی میں رینجرز نے سنی تحریک کے مرکز پر ایک بار پھر چھاپہ مارا تاہم رینجرز تلاشی کے بعد بغیر کسی گرفتاری کے واپس لوٹ گئی ۔ کراچی کے علاقے گارڈن میں سنی تحریک کےمرکزی دفتر پر رینجرز کی جانب سے دوبارہ چھاپہ مار کارروائی کی گئی ۔ کارروائی کے دوران رینجرز کی بھاری نفری نے علاقے کا محاصرہ کیا اور مذہبی جماعت کے دفتر کی تلاشی لی ۔ تاہم تلاشی کے بعد رینجرز کی نفری واپس لوٹ گئی ۔ ذرائع کے مطابق چند روز قبل کارروائی کے دوران حراست میں لئے گئے سنی تحریک کے کارکنوں کی نشاندہی پر تلاشی لی گئی ۔

Share or Like:

Fallow Us:

مزید خبریں