A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Only variable references should be returned by reference

Filename: core/Common.php

Line Number: 257

A PHP Error was encountered

Severity: Warning

Message: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/pakist14/public_html/system/core/Exceptions.php:185)

Filename: libraries/Session.php

Line Number: 672

Pakistan News

اخبارات

اہم خبریں


آج سے ہزار سال بعد دنیا کیسی ہوگی ؟

آج سے ہزار سال بعد ہم او

اسلامی معاشرے کے خدوخال

دین اسلام تعمیر سیر ت و ک

16 دسمبر

16 دسمبر میں مون ہوں‘ نہی

سوات کی بیٹی

چلو کہ دشتِ جہالت کو خیر

عمران خان کے لیے

خان صاحب آپ نے 25 اپریل 1996

یا اللہ ہمیں بچالے

ارادوں اور بعض اوقات پخت

تحریکیں زور کیسے پکڑتی ہیں

دنیا کا شاید ہی کوئی ملک

عمران خان او ر ڈاکٹر طاہر القادری

کالم نگار | رحمت خان ورد

راستہ بن چکا ہے : جاوید چوہدری

جولاہاکپڑے بُننے والوں ک

کچھ قادری صاحب کے بارے میں

پاکستان پیپلزپارٹی کے دو

لاہور کینال اور موت کا خونی کھیل

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ لاہ

آ بیل مجھے مار

جاوید قاضی کسی زمانے میں

قرض پر مبنی معیشت

پاکستان جوکہ غربت کے منح

Meet Us

Name*
Email*
Message*

ملک میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاج ، عوام کی زندگی اجیرن

Last Updated:21-06-2015

کراچی میں تیسرے روزے پر بھی عوام کو سحری میں اذیت کا سامنا ، واپڈا ہائوس پر بھی پتھرائو کیا گیا لاہور : بجلی کی طویل اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ پر قابو نہ پایا جاسکا ، کراچی اور لاہور کے بعض علاقوں میں تیسری سحری پر بھی روزہ داروں کو اندھیروں کا سامنا رہا ۔ مختلف شہروں میں طویل اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈگ کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ بھی جاری ہے ۔ مختلف شہروں میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ نے عوام کی زندگی اجیرن کردی ۔ کراچی میں شہریوں کو رمضان المبارک کی تیسری سحری پر بجلی کی بندش کا سامنا رہا ۔ گلشن اقبال ، گلستان جوہر ، فیڈرل بی ایریا ، کورنگی ، لانڈھی ، ملیر ، لیاقت آباد ، لائنز ایریا سمیت ، مختلف علاقوں میں فالٹس کے باعث ، کئی گھنٹے بجلی کی فراہمی معطل رہی ، بجلی کی بندش کے خلاف شہری سڑکوں پر نکل آئے اور ٹائر جلا کر احتجاج کیا ، کے الیکٹرک حکام کا کہنا ہے کہ فالٹس کی درستگی کا عمل جاری ہے ، تاہم بجلی کی طلب میں اضافے کے باعث نئے فالٹس پیدا ہو رہے ہیں ۔ ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق اضافی ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں ۔ لاہور میں گلشن اقبال ، مصطفیٰ ٹاؤن ، ٹھوکر نیاز بیگ ، ایجوکیشن ٹاؤن ، ہنجروال ، شالیمار اور دیگر علاقوں میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ رک نہ سکی جس سے سحری کے وقت لوگوں کو شدید پریشانی کا سامنا رہا ۔ ملتان میں گرمی کے ستائے شہریوں نے نالہ ولی محمد میں بدترین لوڈشیڈنگ کے خلاف ٹائر جلا کر احتجاجی مظاہرہ کیا اور ٹریفک بلاک کردی ۔ دوسری طرف سینٹرل جیل کا ٹرانسفارمر خراب ہونے پر قیدی احتجاج کرتے ہوئے بیرکوں پر چڑھ گئے اور نعرے بازی کی ۔ اس سے پہلے گزشتہ روز بھی مختلف شہروں میں شہری سڑکوں پر بجلی کو دہائی دیتے رہے ۔ پشاور میں رنگ ارمڑ کے شہریوں نے صوبائی وزیر جنگلات اشتیاق ارمڑ کی قیادت میں واپڈا ہاؤس کا گھیراؤ کرلیا ، مظاہرین نے واپڈا ہاؤس پر پتھراؤ کیا اور وہاں آنے والے وزیر اعظم کے مشیر امیر مقام کی گاڑی پر ہلہ بھی بولا ۔ پولیس کے روکنے پر انہیں زدوکوب بھی کیا گیا ۔ سکھر ، لاہور ، ٹوبہ ٹیک سنگھ ، پنگریو ، تھرپارکر ، اوچ شریف ، ژوب ، لاڑکانہ اور دیگر شہروں میں بھی عوام سراپا احتجاج بنے رہے ۔

Share or Like:

Fallow Us:

مزید خبریں