A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Only variable references should be returned by reference

Filename: core/Common.php

Line Number: 257

A PHP Error was encountered

Severity: Warning

Message: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/pakist14/public_html/system/core/Exceptions.php:185)

Filename: libraries/Session.php

Line Number: 672

Pakistan News

اخبارات

اہم خبریں


آج سے ہزار سال بعد دنیا کیسی ہوگی ؟

آج سے ہزار سال بعد ہم او

اسلامی معاشرے کے خدوخال

دین اسلام تعمیر سیر ت و ک

16 دسمبر

16 دسمبر میں مون ہوں‘ نہی

سوات کی بیٹی

چلو کہ دشتِ جہالت کو خیر

عمران خان کے لیے

خان صاحب آپ نے 25 اپریل 1996

یا اللہ ہمیں بچالے

ارادوں اور بعض اوقات پخت

تحریکیں زور کیسے پکڑتی ہیں

دنیا کا شاید ہی کوئی ملک

عمران خان او ر ڈاکٹر طاہر القادری

کالم نگار | رحمت خان ورد

راستہ بن چکا ہے : جاوید چوہدری

جولاہاکپڑے بُننے والوں ک

کچھ قادری صاحب کے بارے میں

پاکستان پیپلزپارٹی کے دو

لاہور کینال اور موت کا خونی کھیل

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ لاہ

آ بیل مجھے مار

جاوید قاضی کسی زمانے میں

قرض پر مبنی معیشت

پاکستان جوکہ غربت کے منح

Meet Us

Name*
Email*
Message*

سال کا طویل ترین دن آج ، سورج کی روشنی 15 گھنٹے رہے گی

Last Updated:21-06-2015

آج کے بعد سے دن چھوٹے اور راتیں لمبی ہونی شروع ہوجائیں گی ، بائیس دسمبر کو سال کا مختصر ترین دن کہا جاتا ہے لاہور: پاکستان سمیت دنیا کے بیشتر ممالک میں آج سال کا طویل ترین دن ہوگا جس کے بعد دن چھوٹے اور راتیں لمبی ہونا شروع ہوجائیں گی ۔ ماہرین نے اکیس جون کو سال کا طویل ترین دن قرار دیا ہے جو کہ سورج نکلنے سے غروب ہونے تک چودہ گھنٹوں پر مشتمل ہوگا ۔ سورج زیادہ دیر تک اپنی روشنی بکھیرتا رہے گا جبکہ رات مختصر ترین ہوگی ، ماہرین فلکیات کے مطابق یکم جولائی کے بعد دن کا دورانیہ آہستہ آہستہ کم ہونا شروع ہو جائے گا جبکہ رات بڑھنا شروع ہو جائے گی ۔ بائیس ستمبر کو دن اور رات کا دورانیہ تقریبا ًایک ہو جاتا ہے اور اس کے بعد راتیں طویل دن مختصر ہونا شروع ہوجاتے ہیں ، بائیس دسمبر کو سال کا مختصر ترین دن کہا جاتا ہے ۔

Share or Like:

Fallow Us:

مزید خبریں