A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Only variable references should be returned by reference

Filename: core/Common.php

Line Number: 257

A PHP Error was encountered

Severity: Warning

Message: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/pakist14/public_html/system/core/Exceptions.php:185)

Filename: libraries/Session.php

Line Number: 672

Pakistan News

اخبارات

اہم خبریں


آج سے ہزار سال بعد دنیا کیسی ہوگی ؟

آج سے ہزار سال بعد ہم او

اسلامی معاشرے کے خدوخال

دین اسلام تعمیر سیر ت و ک

16 دسمبر

16 دسمبر میں مون ہوں‘ نہی

سوات کی بیٹی

چلو کہ دشتِ جہالت کو خیر

عمران خان کے لیے

خان صاحب آپ نے 25 اپریل 1996

یا اللہ ہمیں بچالے

ارادوں اور بعض اوقات پخت

تحریکیں زور کیسے پکڑتی ہیں

دنیا کا شاید ہی کوئی ملک

عمران خان او ر ڈاکٹر طاہر القادری

کالم نگار | رحمت خان ورد

راستہ بن چکا ہے : جاوید چوہدری

جولاہاکپڑے بُننے والوں ک

کچھ قادری صاحب کے بارے میں

پاکستان پیپلزپارٹی کے دو

لاہور کینال اور موت کا خونی کھیل

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ لاہ

آ بیل مجھے مار

جاوید قاضی کسی زمانے میں

قرض پر مبنی معیشت

پاکستان جوکہ غربت کے منح

Meet Us

Name*
Email*
Message*

لاہور سمیت مختلف شہروں میں بارش ، گرمی کا زور ٹوٹ گیا

Last Updated:21-06-2015

متعدد مقامات پر تیز ہوائیں چلیں ، ملتان اور لاڑکانہ میں تیز آندھی ، گرد کے طوفان سے معمولات زندگی متاثر لاہور : اسلام آباد ، لاہور سمیت بالائی پنجاب ، ہزارہ ڈویژن اور کشمیر میں پری مون سون کا آغاز ہوگیا ۔ مختلف علاقوں میں گرمی کا زور ٹوٹ گیا ۔ کراچی میں بوندا باندی نے گرمی کی شدت میں کمی کردی ۔ روزہ داروں کی دعائیں اثر کرگئیں اور ملک کے مختلف حصوں میں شدید گرمی کے بعد کہیں تیز ہوائیں چلیں تو کہیں آندھی چلی ، کہیں رم جھم ہوئی اور کہیں ابر رحمت کُھل کر برسی ۔ اسلام آباد ، راولپنڈی ، لاہور میں ابر کرم برسا تو موسم کی رُت بدل گئی ۔ شیخوپورہ ، مریدکے ، قصور ، گجرات ، گوجرانوالہ ، سیالکوٹ ، جہلم ، میانوالی ، فیصل آباد ، ساہیوال ، ڈی آئی خان ، سوات ، ہری پور اور بھمبر میں بھی بادل جم کر برسے ۔ ملتان اور لاڑکانہ میں تیز آندھی اور گرد کے طوفان سے معمولات زندگی درہم برہم ہوگئے ۔ دوسری طرف سندھ کے مختلف علاقوں میں سورج قہر برساتا رہا ۔ تپتی دھوپ اور جھلسا دینے والی لُو نے روزہ داروں کو ہلکان کردیا ۔ شدید گرمی کے باعث سڑکوں اور بازاروں میں سناٹا چھایا رہا ۔ کراچی میں گرمی کا دس سالہ پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا اور پارہ 45 ڈگری کو چھُو گیا ۔ تاہم آج کراچی میں ہونے والی بوندا باندی نے گرمی کی شدت کو کم کردیا ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سکھر اور لاڑکانہ ڈویژن میں سورج آگ برسائے گا ۔ حیدر آباد اور میرپور خاص ڈویژن میں کہیں کہیں آندھی اور بارش کا امکان ہے ۔

Share or Like:

Fallow Us:

مزید خبریں