A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Only variable references should be returned by reference

Filename: core/Common.php

Line Number: 257

A PHP Error was encountered

Severity: Warning

Message: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/pakist14/public_html/system/core/Exceptions.php:185)

Filename: libraries/Session.php

Line Number: 672

Pakistan News

اخبارات

اہم خبریں


آج سے ہزار سال بعد دنیا کیسی ہوگی ؟

آج سے ہزار سال بعد ہم او

اسلامی معاشرے کے خدوخال

دین اسلام تعمیر سیر ت و ک

16 دسمبر

16 دسمبر میں مون ہوں‘ نہی

سوات کی بیٹی

چلو کہ دشتِ جہالت کو خیر

عمران خان کے لیے

خان صاحب آپ نے 25 اپریل 1996

یا اللہ ہمیں بچالے

ارادوں اور بعض اوقات پخت

تحریکیں زور کیسے پکڑتی ہیں

دنیا کا شاید ہی کوئی ملک

عمران خان او ر ڈاکٹر طاہر القادری

کالم نگار | رحمت خان ورد

راستہ بن چکا ہے : جاوید چوہدری

جولاہاکپڑے بُننے والوں ک

کچھ قادری صاحب کے بارے میں

پاکستان پیپلزپارٹی کے دو

لاہور کینال اور موت کا خونی کھیل

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ لاہ

آ بیل مجھے مار

جاوید قاضی کسی زمانے میں

قرض پر مبنی معیشت

پاکستان جوکہ غربت کے منح

Meet Us

Name*
Email*
Message*

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

Last Updated:17-06-2015

کراچی: رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہورہا ہے تاہم محکمہ موسمیات نے آج چاند نظر نہ آنے کی پیش گوئی کی ہے۔ رمضان المبارک کاچاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت آج کراچی میں ہوگا جب کہ صوبائی اور زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس بھی آج مقررہ مقامات پر ہوں گے۔ دوسری جانب رویت ہلال ریسرچ کونسل کا کہنا ہے کہ لاہورمیں رمضان المبارک کا چاند نظرآنے کا کوئی امکان نہیں ہے۔ ڈائریکٹر جنرل محکمہ موسمیات نے بتایا کہ آج 7 بج کر 24 منٹ پر غروب آفتاب ہوگا جب کہ چاند کی عمر 24 گھنٹے اور 44 منٹ ہوگی اور رمضان المبارک کا چاند 38 منٹ آسمان پر موجود رہے گا، رمضان کے چاند کی عمر انتہائی کم ہے، اس کے علاوہ ملک کے جنوبی حصوں میں مطلع بھی ابر آلود ہے جس کی وجہ سے آج چاند نظر آنے کے امکانات انتہائی کم ہیں۔

Share or Like:

Fallow Us:

مزید خبریں