A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Only variable references should be returned by reference

Filename: core/Common.php

Line Number: 257

A PHP Error was encountered

Severity: Warning

Message: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/pakist14/public_html/system/core/Exceptions.php:185)

Filename: libraries/Session.php

Line Number: 672

Pakistan News

اخبارات

اہم خبریں


آج سے ہزار سال بعد دنیا کیسی ہوگی ؟

آج سے ہزار سال بعد ہم او

اسلامی معاشرے کے خدوخال

دین اسلام تعمیر سیر ت و ک

16 دسمبر

16 دسمبر میں مون ہوں‘ نہی

سوات کی بیٹی

چلو کہ دشتِ جہالت کو خیر

عمران خان کے لیے

خان صاحب آپ نے 25 اپریل 1996

یا اللہ ہمیں بچالے

ارادوں اور بعض اوقات پخت

تحریکیں زور کیسے پکڑتی ہیں

دنیا کا شاید ہی کوئی ملک

عمران خان او ر ڈاکٹر طاہر القادری

کالم نگار | رحمت خان ورد

راستہ بن چکا ہے : جاوید چوہدری

جولاہاکپڑے بُننے والوں ک

کچھ قادری صاحب کے بارے میں

پاکستان پیپلزپارٹی کے دو

لاہور کینال اور موت کا خونی کھیل

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ لاہ

آ بیل مجھے مار

جاوید قاضی کسی زمانے میں

قرض پر مبنی معیشت

پاکستان جوکہ غربت کے منح

Meet Us

Name*
Email*
Message*

راولپنڈی میں گھر میں آگ لگنے سے میاں بیوی اور 5 بچے جاں بحق

Last Updated:17-06-2015

راولپنڈی: اسکیم تھری رضا پلازہ کے قریب گھر میں آگ لگنے سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ راولپنڈی کے علاقے اسکیم تھری عمار چوک میں رضا پلازہ کے قریب گھر میں آگ لگنے سے میاں بیوی اور 5 بچے جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 3 خواتین اور 4 مرد شامل ہیں۔ جاں بحق ہونے والوں کی شناخت شوکت علی، عائشہ شوکت، عمر شوکت، عمثان، حسن، فاطمہ اور محسن شوکت شامل ہیں۔ جاں بحق ہونے والے افراد کی لاشیں ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ گھروالے سو رہے تھے کہ شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی اور تمام افراد کی اموات دم گھٹنے کے باعث ہوئی۔ تھانہ ایئرپورٹ کی پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

Share or Like:

Fallow Us:

مزید خبریں