A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Only variable references should be returned by reference

Filename: core/Common.php

Line Number: 257

A PHP Error was encountered

Severity: Warning

Message: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/pakist14/public_html/system/core/Exceptions.php:185)

Filename: libraries/Session.php

Line Number: 672

Pakistan News

اخبارات

اہم خبریں


آج سے ہزار سال بعد دنیا کیسی ہوگی ؟

آج سے ہزار سال بعد ہم او

اسلامی معاشرے کے خدوخال

دین اسلام تعمیر سیر ت و ک

16 دسمبر

16 دسمبر میں مون ہوں‘ نہی

سوات کی بیٹی

چلو کہ دشتِ جہالت کو خیر

عمران خان کے لیے

خان صاحب آپ نے 25 اپریل 1996

یا اللہ ہمیں بچالے

ارادوں اور بعض اوقات پخت

تحریکیں زور کیسے پکڑتی ہیں

دنیا کا شاید ہی کوئی ملک

عمران خان او ر ڈاکٹر طاہر القادری

کالم نگار | رحمت خان ورد

راستہ بن چکا ہے : جاوید چوہدری

جولاہاکپڑے بُننے والوں ک

کچھ قادری صاحب کے بارے میں

پاکستان پیپلزپارٹی کے دو

لاہور کینال اور موت کا خونی کھیل

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ لاہ

آ بیل مجھے مار

جاوید قاضی کسی زمانے میں

قرض پر مبنی معیشت

پاکستان جوکہ غربت کے منح

Meet Us

Name*
Email*
Message*

فوج جیسے اہم ادارے پرتنقید انتہائی نامناسب ہے، وزیراعظم نوازشریف

Last Updated:17-06-2015

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ فوج پر تنقید انتہائی نامناسب ہے اس سے پاکستان کو عدم استحکام سے دوچار کرنے والے عناصر کی حوصلہ افزائی ہوگی۔ وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں مشاورتی اجلاس کے دوران وزیراعظم نے کہا کہ مسلح افواج کے افسران اور جوان آپریشن ضرب عضب میں موثر کردار ادا کررہے ہیں۔ عسکری اور سیاسی قیادت کی ہم آہنگی نے ملک میں جمہوریت کو مضبوط کیا ہے اور ہم آہنگی کا عمل اسی جذبہ کے ساتھ جاری بھی رہنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ نازک مرحلے پر ہے، اس موقع پر قومی سطح پر اتفاق رائے ضروری ہے، سیاسی استحکام اور قومی اتفاق رائے سے ہی ملک ترقی کر سکتا ہے، فوج پر تنقید سے ملک کی تعمیر اور ترقی میں خلل ڈالنے والوں کی حوصلہ افزائی ہو گی جس سے ملک کو نقصان پہنچے گا ۔ واضح رہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیرمین آصف زرداری نے گزشتہ روز کہا تھا کہ ہماری کردارکشی بند کی جائے اورہم نے جوابی کردار کشی کی تو ایک سلسلہ شروع ہوجائے گا، پیپلز پارٹی جنگ سے نہیں ڈرتی بلکہ جنگ کرنا ہمیں ہی آتا ہے، ہم نہیں چاہتے ادارے کمزور ہوں۔

Share or Like:

Fallow Us:

مزید خبریں