A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Only variable references should be returned by reference

Filename: core/Common.php

Line Number: 257

A PHP Error was encountered

Severity: Warning

Message: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/pakist14/public_html/system/core/Exceptions.php:185)

Filename: libraries/Session.php

Line Number: 672

Pakistan News

اخبارات

اہم خبریں


آج سے ہزار سال بعد دنیا کیسی ہوگی ؟

آج سے ہزار سال بعد ہم او

اسلامی معاشرے کے خدوخال

دین اسلام تعمیر سیر ت و ک

16 دسمبر

16 دسمبر میں مون ہوں‘ نہی

سوات کی بیٹی

چلو کہ دشتِ جہالت کو خیر

عمران خان کے لیے

خان صاحب آپ نے 25 اپریل 1996

یا اللہ ہمیں بچالے

ارادوں اور بعض اوقات پخت

تحریکیں زور کیسے پکڑتی ہیں

دنیا کا شاید ہی کوئی ملک

عمران خان او ر ڈاکٹر طاہر القادری

کالم نگار | رحمت خان ورد

راستہ بن چکا ہے : جاوید چوہدری

جولاہاکپڑے بُننے والوں ک

کچھ قادری صاحب کے بارے میں

پاکستان پیپلزپارٹی کے دو

لاہور کینال اور موت کا خونی کھیل

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ لاہ

آ بیل مجھے مار

جاوید قاضی کسی زمانے میں

قرض پر مبنی معیشت

پاکستان جوکہ غربت کے منح

Meet Us

Name*
Email*
Message*

پنجاب بھر کے سی این جی سٹیشنز کھل گئے، مسلسل دس روز گیس فراہم کی جائیگی

Last Updated:15-06-2015

لاہور/اسلام آباد:پنجاب کے سی این جی سٹیشنز شیڈول کے مطابق صبح آٹھ بجے سے کھل گئے۔ پنجاب کے دو ہزار دو سو میں سے چھ سو سی این جی سٹیشنز آج کھل گئے ، لاہور کے دو سو دس میں سے نوے سی این جی سٹیشنز پر گیس دستیاب ہوگی ۔ سی این جی ایسو سی ایشن کے مطابق سی این جی سٹیشنز کو دس روز مسلسل گیس فراہم کی جائے گی ۔ سوئی ناردرن حکام کی جانب سے شرط عائد کی گئی ہے کہ صرف بارہ لاکھ روپے اضافی زر ضمانت جمع کرانے والوں کو ایل این جی فراہم کی جائے گی ۔ اس شرط کے باعث ابھی تک بڑی تعداد میں سی این جی سٹیشنز نہیں کھل پائے۔

Share or Like:

Fallow Us:

مزید خبریں