A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Only variable references should be returned by reference

Filename: core/Common.php

Line Number: 257

A PHP Error was encountered

Severity: Warning

Message: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/pakist14/public_html/system/core/Exceptions.php:185)

Filename: libraries/Session.php

Line Number: 672

Pakistan News

اخبارات

اہم خبریں


آج سے ہزار سال بعد دنیا کیسی ہوگی ؟

آج سے ہزار سال بعد ہم او

اسلامی معاشرے کے خدوخال

دین اسلام تعمیر سیر ت و ک

16 دسمبر

16 دسمبر میں مون ہوں‘ نہی

سوات کی بیٹی

چلو کہ دشتِ جہالت کو خیر

عمران خان کے لیے

خان صاحب آپ نے 25 اپریل 1996

یا اللہ ہمیں بچالے

ارادوں اور بعض اوقات پخت

تحریکیں زور کیسے پکڑتی ہیں

دنیا کا شاید ہی کوئی ملک

عمران خان او ر ڈاکٹر طاہر القادری

کالم نگار | رحمت خان ورد

راستہ بن چکا ہے : جاوید چوہدری

جولاہاکپڑے بُننے والوں ک

کچھ قادری صاحب کے بارے میں

پاکستان پیپلزپارٹی کے دو

لاہور کینال اور موت کا خونی کھیل

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ لاہ

آ بیل مجھے مار

جاوید قاضی کسی زمانے میں

قرض پر مبنی معیشت

پاکستان جوکہ غربت کے منح

Meet Us

Name*
Email*
Message*

اسلام آباد ، لاہور سمیت دیگر شہروں میں بارش سے موسم خوشگورا

Last Updated:15-06-2015

لاہور/ کراچی:ملک بھر میں گزشتہ روز ہونے والی بارش نے گرمی کو بھگا دیا ، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت لاہور اور دیگر شہروں میں موسم خوشگورا ہو گیا ، موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق گلگت بلتستان ، کشمیر جنوبی پنجاب اور دیگر شہروں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کہیں گہرے اور کہیں ہلکے بادلوں کا راج ہے ، ٹھنڈی ہواؤں کے دوش پر درختوں کے لہراتے پات جھومتی ڈالیاں اور سرگوشیاں کرتے پھولوں نے شہر اقتدار کا موسم دلکش بنا رکھا ہے ۔ ملکہ کوہسار مری میں گزشتہ روز گرج چمک کے ساتھ ہونے والی بارش نے سیاحوں کے وارے نیارے کر دیئے ۔ لاہور میں رات گئے ہونے والی بارش کے بعد موسم خوشگوار ہے ۔ موسم کا حال بتانے والوں نے یہ نوید سنا رکھی ہے کہ باران رحمت کا یہ سلسلہ آئندہ دو روز تک وقفے وقفے سے جاری رہے گا ۔ ملتان میں بادلوں نے آسمان پر سائبان تان رکھا ہے ۔ بادلوں کا اکٹھ بتا رہا ہے کہ کسی بھی وقت گرج اور برس سکتے ہیں ۔ موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق گلگت بلتستان ، کشمیر جنوبی پنجاب اور دیگر شہروں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

Share or Like:

Fallow Us:

مزید خبریں