A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Only variable references should be returned by reference

Filename: core/Common.php

Line Number: 257

A PHP Error was encountered

Severity: Warning

Message: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/pakist14/public_html/system/core/Exceptions.php:185)

Filename: libraries/Session.php

Line Number: 672

Pakistan News

اخبارات

اہم خبریں


آج سے ہزار سال بعد دنیا کیسی ہوگی ؟

آج سے ہزار سال بعد ہم او

اسلامی معاشرے کے خدوخال

دین اسلام تعمیر سیر ت و ک

16 دسمبر

16 دسمبر میں مون ہوں‘ نہی

سوات کی بیٹی

چلو کہ دشتِ جہالت کو خیر

عمران خان کے لیے

خان صاحب آپ نے 25 اپریل 1996

یا اللہ ہمیں بچالے

ارادوں اور بعض اوقات پخت

تحریکیں زور کیسے پکڑتی ہیں

دنیا کا شاید ہی کوئی ملک

عمران خان او ر ڈاکٹر طاہر القادری

کالم نگار | رحمت خان ورد

راستہ بن چکا ہے : جاوید چوہدری

جولاہاکپڑے بُننے والوں ک

کچھ قادری صاحب کے بارے میں

پاکستان پیپلزپارٹی کے دو

لاہور کینال اور موت کا خونی کھیل

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ لاہ

آ بیل مجھے مار

جاوید قاضی کسی زمانے میں

قرض پر مبنی معیشت

پاکستان جوکہ غربت کے منح

Meet Us

Name*
Email*
Message*

لوئر دیر میں صوبائی اسمبلی کی نشست پر ضمنی انتخاب 12 جولائی کوہو گا

Last Updated:05-06-2015

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا کے حلقے پی کے 95 لوئر دیر میں دوبارہ ضمنی انتخاب کیلئے 12 جولائی کو پولنگ کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے پی کے 95 لوئر دیر میں دوبارہ ضمنی انتخاب کے لئے شیڈول جاری کردیا ہے جس کے مطابق امیدوار 15 اور 16 جون کو کاغذات نامزدگی جمع کرا سکیں گے جب کہ 18 اور 19 جون کو امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی اسکروٹنی کا عمل ہوگا۔ حلقے میں 12 جولائی کو پولنگ ہو گی۔ واضح رہے کہ لوئر دیر میں 7 مئی کو ہونے والے ضمنی الیکشن میں جماعت اسلامی کے امیدوار اعزاز الملک کامیاب ہوئے تھے لیکن حلقے میں خواتین کو ووٹ ڈالنے سے روکے جانے کے واقعات سامنے آنے کے بعد الیکشن کمیشن نے انتخابات کو کالعدم قرار دے دیا تھا۔

Share or Like:

Fallow Us:

مزید خبریں