A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Only variable references should be returned by reference

Filename: core/Common.php

Line Number: 257

A PHP Error was encountered

Severity: Warning

Message: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/pakist14/public_html/system/core/Exceptions.php:185)

Filename: libraries/Session.php

Line Number: 672

Pakistan News

اخبارات

اہم خبریں


آج سے ہزار سال بعد دنیا کیسی ہوگی ؟

آج سے ہزار سال بعد ہم او

اسلامی معاشرے کے خدوخال

دین اسلام تعمیر سیر ت و ک

16 دسمبر

16 دسمبر میں مون ہوں‘ نہی

سوات کی بیٹی

چلو کہ دشتِ جہالت کو خیر

عمران خان کے لیے

خان صاحب آپ نے 25 اپریل 1996

یا اللہ ہمیں بچالے

ارادوں اور بعض اوقات پخت

تحریکیں زور کیسے پکڑتی ہیں

دنیا کا شاید ہی کوئی ملک

عمران خان او ر ڈاکٹر طاہر القادری

کالم نگار | رحمت خان ورد

راستہ بن چکا ہے : جاوید چوہدری

جولاہاکپڑے بُننے والوں ک

کچھ قادری صاحب کے بارے میں

پاکستان پیپلزپارٹی کے دو

لاہور کینال اور موت کا خونی کھیل

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ لاہ

آ بیل مجھے مار

جاوید قاضی کسی زمانے میں

قرض پر مبنی معیشت

پاکستان جوکہ غربت کے منح

Meet Us

Name*
Email*
Message*

سلواکیہ کے شہری نے خوبصورت نظرآنے کیلئے جسم کے 190 آپریشن کراڈالے

Last Updated:29-05-2015

واشنگٹن: چہرے کی پلاسٹک سرجری کروانا عام سی بات ہوگئی ہے لیکن کچھ ایسے بھی لوگ ہیں جو اپنے پورے جسم کو ہی تبدیل کروانے کے جنون میں مبتلا ہیں ایسا ہی ایک شخص جسٹس جیڈلیکا بھی ہے جس نے مسٹر پرفیکٹ نظر آنے کے لئے کروڑوں خرچ کرکے اپنے پورے جسم میں 190 آپریشن کرواڈالے۔ برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق یورپی ملک سلواکیہ سے تعلق رکھنے والا جسٹس جیڈلکا نامی شخص کچھ ایسا کرنا چاہتا ہے جو اس سے پہلے دنیا میں کسی نے بھی نہ کیا ہواور اس مقصد کے لیے وہ سر سے پاؤں تک اپنے جسم کی پلاسٹک سرجری کے لیے اب تک 191 آپریشن کرواچکا ہے جس میں اس نے مجموعی طور پر ایک لاکھ 50 ہزار برطانوی پاؤنڈ کی رقم خرچ کی ہے جو پاکستانی کرنسی میں 2 کروڑ 35 لاکھ روپے سے زائد ہیں۔ جسٹن جیڈلکا اپنی تمام پلاسٹک سرجری کا اس قدر شوقین ہے اس نے ہالی ووڈ اداکارہ جولیا رابرٹس کی پیشانی پر ابھرتی ہوئی رگوں کو اپنے ماتھے پر ظاہر کرنے کے لیے کئی آپریشن کرواڈالے اور اس کے لیے اس نے اپنی بینائی ضائع ہونے کا خطرہ بھی مول لے لیا جب کہ اس کے اس کا کہنا ہے کہ اس وقت تک پلاسٹک سرجری کرواتے رہیں گے جب تک وہ مکمل طور پر پلاسٹک کے انسان نہیں بن جاتے۔ جسٹن جیڈلکا کی پلاسٹک سرجری کرنے والی ٹیم کے ایک ماہر ڈاکٹرکا کہنا ہے کہ ان کی پیشہ وارانہ زندگی میں انہوں نے کسی انسان کو خود کو تبدیل کرنے کے لیے اتنے آپریشن کراتے نہیں دیکھا۔

Share or Like:

Fallow Us:

مزید خبریں