A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Only variable references should be returned by reference

Filename: core/Common.php

Line Number: 257

A PHP Error was encountered

Severity: Warning

Message: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/pakist14/public_html/system/core/Exceptions.php:185)

Filename: libraries/Session.php

Line Number: 672

Pakistan News

اخبارات

اہم خبریں


آج سے ہزار سال بعد دنیا کیسی ہوگی ؟

آج سے ہزار سال بعد ہم او

اسلامی معاشرے کے خدوخال

دین اسلام تعمیر سیر ت و ک

16 دسمبر

16 دسمبر میں مون ہوں‘ نہی

سوات کی بیٹی

چلو کہ دشتِ جہالت کو خیر

عمران خان کے لیے

خان صاحب آپ نے 25 اپریل 1996

یا اللہ ہمیں بچالے

ارادوں اور بعض اوقات پخت

تحریکیں زور کیسے پکڑتی ہیں

دنیا کا شاید ہی کوئی ملک

عمران خان او ر ڈاکٹر طاہر القادری

کالم نگار | رحمت خان ورد

راستہ بن چکا ہے : جاوید چوہدری

جولاہاکپڑے بُننے والوں ک

کچھ قادری صاحب کے بارے میں

پاکستان پیپلزپارٹی کے دو

لاہور کینال اور موت کا خونی کھیل

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ لاہ

آ بیل مجھے مار

جاوید قاضی کسی زمانے میں

قرض پر مبنی معیشت

پاکستان جوکہ غربت کے منح

Meet Us

Name*
Email*
Message*

بھارت کو کچھ نہ ملا تو کبوترکو ہی پاکستانی جاسوس قراردے کر گرفتارکرلیا

Last Updated:29-05-2015

نئی دلی: پاکستان دشمنی میں بھارتی سیکیورٹی ایجنسیز اس قدر بوکھلاہٹ کا شکار ہیں کہ انہوں نے پاکستانی جاسوس ہونے کے الزام میں کبوتر کو گرفتارکرلیا اورمقامی اسپتال میں اس کا ایکسرے تک کرالیا گیا اور جب کچھ نہ ملا تو اسے مزید کچھ دن کے لئے تفتیش کی غرض سے اس کا ریمانڈ بھی حاصل کرلیا۔ بھارتی پولیس اور خفیہ ادارے آئی بی نے مشترکہ طور پر کارروائی کرتے ہوئے پاکستان سے بھارتی سرحد میں داخل ہونے والے کبوترکو گرفتارکرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ بھارتی پولیس اور انٹیلی جنس ایجنسی آئی بی نے کبوترکو جاسوس کبوترکہہ کرپہلے اسے حراست میں لیا پھر پاکستان کے لئے جاسوسی کا الزام ثابت کرنے کے لئے مقامی اسپتال میں اس کا ایکسرے بھی کرایا گیا، جب کچھ ہاتھ نہ آیا تو پولیس نے مزید کچھ روز تفتیش کرنے کے لئے کبوتر کو اپنے پاس رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی پولیس کبوترسے پاکستانی رابطہ تلاش کرنے کے لئے سرگرم ہے اور پولیس حکام کا دعویٰ سامنے آیا ہے کہ کبوتر کے پروں پر مہر لگی ہوئی ہے اور اس کے پاؤں میں اردو زبان میں تحریر کردہ خط پکڑا گیا ہے جب کہ خط میں ایک لینڈ لائن نمبر بھی درج ہے جو پاکستان کے ضلع نارووال کا ہے۔

Share or Like:

Fallow Us:

مزید خبریں