A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Only variable references should be returned by reference

Filename: core/Common.php

Line Number: 257

A PHP Error was encountered

Severity: Warning

Message: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/pakist14/public_html/system/core/Exceptions.php:185)

Filename: libraries/Session.php

Line Number: 672

Pakistan News

اخبارات

اہم خبریں


آج سے ہزار سال بعد دنیا کیسی ہوگی ؟

آج سے ہزار سال بعد ہم او

اسلامی معاشرے کے خدوخال

دین اسلام تعمیر سیر ت و ک

16 دسمبر

16 دسمبر میں مون ہوں‘ نہی

سوات کی بیٹی

چلو کہ دشتِ جہالت کو خیر

عمران خان کے لیے

خان صاحب آپ نے 25 اپریل 1996

یا اللہ ہمیں بچالے

ارادوں اور بعض اوقات پخت

تحریکیں زور کیسے پکڑتی ہیں

دنیا کا شاید ہی کوئی ملک

عمران خان او ر ڈاکٹر طاہر القادری

کالم نگار | رحمت خان ورد

راستہ بن چکا ہے : جاوید چوہدری

جولاہاکپڑے بُننے والوں ک

کچھ قادری صاحب کے بارے میں

پاکستان پیپلزپارٹی کے دو

لاہور کینال اور موت کا خونی کھیل

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ لاہ

آ بیل مجھے مار

جاوید قاضی کسی زمانے میں

قرض پر مبنی معیشت

پاکستان جوکہ غربت کے منح

Meet Us

Name*
Email*
Message*

سندھ ہائیکورٹ کا "را" کے مبینہ ایجنٹ کی گرفتاری کے معاملے پر ایس ایس پی ملیر سے جواب طلب

Last Updated:29-05-2015

سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس نعمت اللہ پھلپوٹو کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے طاہرریحان عرف لمبا کی اہلیہ کی دائر درخواست پر سماعت کی۔ اس موقع پر درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ طاہر ریحان کو 26 فروری کومکا چوک سےحراست میں لیا گیا اور بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا جس پر اس نے خود کو را کا ایجنٹ ہونے کا اعتراف کیا۔عدالت نے بھارتی خفیہ ایجنسی “را” کے مبینہ ایجنٹ طاہر ریحان کی گرفتاری سے متعلق ایس ایس ملیرراؤ انوارکو نوٹس جاری کرتے ہوئے 4 جون تک جواب طلب کرلیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ ماہ 30 اپریل کو ایس ایس پی ملیر راؤ انوار نے پریس کانفرنس کے دوران دعویٰ کیا تھا کہ پولیس نے کارروائی کے دوران 2 اہم دہشت گردوں طاہرعرف لمبا اور جنید کو گرفتارکیا جن کا تعلق ایم کیوایم سے ہے اوردونوں ملزمان کے ایم سی کے ملازم ہیں جب کہ ملزمان نے پاکستان میں دہشت گردی کے لیے بھارتی ایجنسی ’’را‘‘ سے تربیت حاصل کی ہے۔

Share or Like:

Fallow Us:

مزید خبریں