A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Only variable references should be returned by reference

Filename: core/Common.php

Line Number: 257

A PHP Error was encountered

Severity: Warning

Message: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/pakist14/public_html/system/core/Exceptions.php:185)

Filename: libraries/Session.php

Line Number: 672

Pakistan News

اخبارات

اہم خبریں


آج سے ہزار سال بعد دنیا کیسی ہوگی ؟

آج سے ہزار سال بعد ہم او

اسلامی معاشرے کے خدوخال

دین اسلام تعمیر سیر ت و ک

16 دسمبر

16 دسمبر میں مون ہوں‘ نہی

سوات کی بیٹی

چلو کہ دشتِ جہالت کو خیر

عمران خان کے لیے

خان صاحب آپ نے 25 اپریل 1996

یا اللہ ہمیں بچالے

ارادوں اور بعض اوقات پخت

تحریکیں زور کیسے پکڑتی ہیں

دنیا کا شاید ہی کوئی ملک

عمران خان او ر ڈاکٹر طاہر القادری

کالم نگار | رحمت خان ورد

راستہ بن چکا ہے : جاوید چوہدری

جولاہاکپڑے بُننے والوں ک

کچھ قادری صاحب کے بارے میں

پاکستان پیپلزپارٹی کے دو

لاہور کینال اور موت کا خونی کھیل

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ لاہ

آ بیل مجھے مار

جاوید قاضی کسی زمانے میں

قرض پر مبنی معیشت

پاکستان جوکہ غربت کے منح

Meet Us

Name*
Email*
Message*

افغان وزارت انصاف پر خودکش حملہ، 6 افراد جاں بحق

Last Updated:20-05-2015

افغان سیکورٹی فورسز کا آپریشن،جھڑپیں، 86 طالبان ہلاک، 96 زخمی، متعدد ٹھکانے تباہ 27بارودی سرنگوں اوربموں کو ناکارہ بنادیا گیا،صوبہ جاؤزجان میں شدید جھڑپیں کابل(فارن ڈیسک)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں وزارت انصاف پر خودکش حملے میں 6 افراد ہلاک اور 9 شدید زخمی ہو گئے ۔ افغان حکام کے مطابق دھماکہ وزارت انصاف کی عمارت کی پارکنگ میں ہوا جہاں کار سوار حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا۔عینی شاہدین کے مطابق حملے میں 40 سے زائد افراد زخمی ہوئے جنہیں قریبی اسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا۔ دھماکے سے قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے جبکہ کئی گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔افغان وزارت داخلہ کی عمارت شہر کے گنجان آباد حصے میں ہے اور یہاں کافی رش رہتا ہے ۔ فوری طور پر کسی گروپ نے دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی، ادھر سیکورٹی فورسز کے آپریشن اور جھڑپوں میں 86 طالبان عسکریت پسند ہلاک اور96 زخمی ہوگئے جبکہ طالبان کے حملوں میں 7 افغان فوجی بھی مارے گئے ،عسکریت پسندوں کے متعدد ٹھکانے تباہ جبکہ 27 بارودی سرنگوں اوربموں کو ناکارہ بنادیا گیا۔ادھر شمالی صوبہ جاؤزجان کے ضلع اکچا میں سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان جھڑپوں کے نتیجے میں 30جنگجو ہلاک اور 50 زخمی ہوگئے ۔

Share or Like:

Fallow Us:

مزید خبریں