A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Only variable references should be returned by reference

Filename: core/Common.php

Line Number: 257

A PHP Error was encountered

Severity: Warning

Message: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/pakist14/public_html/system/core/Exceptions.php:185)

Filename: libraries/Session.php

Line Number: 672

Pakistan News

اخبارات

اہم خبریں


آج سے ہزار سال بعد دنیا کیسی ہوگی ؟

آج سے ہزار سال بعد ہم او

اسلامی معاشرے کے خدوخال

دین اسلام تعمیر سیر ت و ک

16 دسمبر

16 دسمبر میں مون ہوں‘ نہی

سوات کی بیٹی

چلو کہ دشتِ جہالت کو خیر

عمران خان کے لیے

خان صاحب آپ نے 25 اپریل 1996

یا اللہ ہمیں بچالے

ارادوں اور بعض اوقات پخت

تحریکیں زور کیسے پکڑتی ہیں

دنیا کا شاید ہی کوئی ملک

عمران خان او ر ڈاکٹر طاہر القادری

کالم نگار | رحمت خان ورد

راستہ بن چکا ہے : جاوید چوہدری

جولاہاکپڑے بُننے والوں ک

کچھ قادری صاحب کے بارے میں

پاکستان پیپلزپارٹی کے دو

لاہور کینال اور موت کا خونی کھیل

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ لاہ

آ بیل مجھے مار

جاوید قاضی کسی زمانے میں

قرض پر مبنی معیشت

پاکستان جوکہ غربت کے منح

Meet Us

Name*
Email*
Message*

سانحہ صفورا میں ملوث چار ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا

Last Updated:20-05-2015

وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا کہ سانحہ صفورا گوٹھ واقعہ میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے جن سے تفتیش کی جا رہی ہے جلد ہی دیگر ملزمان کو بھی گرفتار کر لیا جائے گا۔ نواب شاہ : (پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ سانحہ صفورا ایک انتہائی اندوہناک واقعہ تھا۔ پولیس، رینجرز اور دیگر اداروں نے تفتیش کے بعد اس واقعہ میں ملوث چار ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے جن سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔ جلد ہیں واقعہ میں ملوث دیگر ملزمان کو بھی پکڑ لیا جائے گا۔ کراچی سانحہ میں بھارتی خفیہ ایجنسی ''را'' کے ملوث ہونے کے شواہد ملے ہیں۔ نواب شاہ پیپلز یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز برائے خواتین کے کانوکیشن میں شرکت کے بعد میڈیا سے بات چیت میں وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ کراچی میں امن وامان اور امن کا گہوارہ بنانے کے لئے سندھ حکومت، پولیس اور دیگر ادارے دن رات کام کر رہے ہیں۔

Share or Like:

Fallow Us:

مزید خبریں