A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Only variable references should be returned by reference

Filename: core/Common.php

Line Number: 257

A PHP Error was encountered

Severity: Warning

Message: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/pakist14/public_html/system/core/Exceptions.php:185)

Filename: libraries/Session.php

Line Number: 672

Pakistan News

اخبارات

اہم خبریں


آج سے ہزار سال بعد دنیا کیسی ہوگی ؟

آج سے ہزار سال بعد ہم او

اسلامی معاشرے کے خدوخال

دین اسلام تعمیر سیر ت و ک

16 دسمبر

16 دسمبر میں مون ہوں‘ نہی

سوات کی بیٹی

چلو کہ دشتِ جہالت کو خیر

عمران خان کے لیے

خان صاحب آپ نے 25 اپریل 1996

یا اللہ ہمیں بچالے

ارادوں اور بعض اوقات پخت

تحریکیں زور کیسے پکڑتی ہیں

دنیا کا شاید ہی کوئی ملک

عمران خان او ر ڈاکٹر طاہر القادری

کالم نگار | رحمت خان ورد

راستہ بن چکا ہے : جاوید چوہدری

جولاہاکپڑے بُننے والوں ک

کچھ قادری صاحب کے بارے میں

پاکستان پیپلزپارٹی کے دو

لاہور کینال اور موت کا خونی کھیل

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ لاہ

آ بیل مجھے مار

جاوید قاضی کسی زمانے میں

قرض پر مبنی معیشت

پاکستان جوکہ غربت کے منح

Meet Us

Name*
Email*
Message*

لاہور :گھر میں آگ لگنے سے چھ بچے جھلس کر جاں بحق

Last Updated:17-05-2015

دوسری منزل پر لگنے والی آگ نے پورے گھر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ، اندوہناک واقعے پر اہل علاقہ اور گھر والے بے بسی کی تصویر بن کر رہ گئے لاہور (پاکستان نیوز ) لاہور کے علاقے کوٹ خواجہ سعید میں اندوہناک واقعہ نے دل دہلا دئیے ، گھر میں آگ لگنے سے چھ بچے جھلس کر دم توڑ گئے ، خاتون سمیت دو افراد شدید زخمی ہوگئے ۔ لاہور کے علاقے کوٹ خواجہ سعید میں دردناک واقعہ پیش آیا ، گھر کی دوسری منزل پر لگنے والی آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے گھر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ، شارٹ سرکٹ کے باعث لگنے والی اس آگ نے چھ پھول جھلسا دئیے ، آگ لگنے سے 12سالہ مناہل ، 11سالہ زین ، 8 سالہ دعا ، 5 سالہ انہان ، 2 سالہ اذلان اور 2 سالہ اذان کی زندگی کا چراغ گل ہوگیا ، اندوہناک واقعہ نے ہر آنکھ کو نم کر دیا اور گھر والے بے بسی سے کرب کی تصویر بن کر رہ گئے ۔

Share or Like:

Fallow Us:

مزید خبریں