A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Only variable references should be returned by reference

Filename: core/Common.php

Line Number: 257

A PHP Error was encountered

Severity: Warning

Message: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/pakist14/public_html/system/core/Exceptions.php:185)

Filename: libraries/Session.php

Line Number: 672

Pakistan News

اخبارات

اہم خبریں


آج سے ہزار سال بعد دنیا کیسی ہوگی ؟

آج سے ہزار سال بعد ہم او

اسلامی معاشرے کے خدوخال

دین اسلام تعمیر سیر ت و ک

16 دسمبر

16 دسمبر میں مون ہوں‘ نہی

سوات کی بیٹی

چلو کہ دشتِ جہالت کو خیر

عمران خان کے لیے

خان صاحب آپ نے 25 اپریل 1996

یا اللہ ہمیں بچالے

ارادوں اور بعض اوقات پخت

تحریکیں زور کیسے پکڑتی ہیں

دنیا کا شاید ہی کوئی ملک

عمران خان او ر ڈاکٹر طاہر القادری

کالم نگار | رحمت خان ورد

راستہ بن چکا ہے : جاوید چوہدری

جولاہاکپڑے بُننے والوں ک

کچھ قادری صاحب کے بارے میں

پاکستان پیپلزپارٹی کے دو

لاہور کینال اور موت کا خونی کھیل

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ لاہ

آ بیل مجھے مار

جاوید قاضی کسی زمانے میں

قرض پر مبنی معیشت

پاکستان جوکہ غربت کے منح

Meet Us

Name*
Email*
Message*

آرمی چیف سانحہ صفورا گوٹھ پر دورہ سری لنکا منسوخ کرکے کراچی پہنچ گئے

Last Updated:13-05-2015

راولپنڈی: سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف سانحہ صفورا گوٹھ پر اپنا دورہ سری لنکا منسوخ کرکے ہنگامی طور پر کراچی پہنچ گئے۔ ترجمان پاک فوج میجر جنرل عاصم باجوہ کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام کے مطابق جنرل راحیل شریف کا 3 روزہ دورہ سری لنکا پہلے سے طے شدہ تھا تاہم کراچی میں بس پر فائرنگ کے دہشت گردی کے واقعے کے بعد انہوں نے اپنا دورہ منسوخ کردیا ہے۔ جس کے بعد اب آرمی چیف ہنگامی طور پر کراچی پہنچ گئے ہیں جہاں وہ واقعے کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال کا جائزہ لیں گے۔

Share or Like:

Fallow Us:

مزید خبریں