A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Only variable references should be returned by reference

Filename: core/Common.php

Line Number: 257

A PHP Error was encountered

Severity: Warning

Message: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/pakist14/public_html/system/core/Exceptions.php:185)

Filename: libraries/Session.php

Line Number: 672

Pakistan News

اخبارات

اہم خبریں


آج سے ہزار سال بعد دنیا کیسی ہوگی ؟

آج سے ہزار سال بعد ہم او

اسلامی معاشرے کے خدوخال

دین اسلام تعمیر سیر ت و ک

16 دسمبر

16 دسمبر میں مون ہوں‘ نہی

سوات کی بیٹی

چلو کہ دشتِ جہالت کو خیر

عمران خان کے لیے

خان صاحب آپ نے 25 اپریل 1996

یا اللہ ہمیں بچالے

ارادوں اور بعض اوقات پخت

تحریکیں زور کیسے پکڑتی ہیں

دنیا کا شاید ہی کوئی ملک

عمران خان او ر ڈاکٹر طاہر القادری

کالم نگار | رحمت خان ورد

راستہ بن چکا ہے : جاوید چوہدری

جولاہاکپڑے بُننے والوں ک

کچھ قادری صاحب کے بارے میں

پاکستان پیپلزپارٹی کے دو

لاہور کینال اور موت کا خونی کھیل

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ لاہ

آ بیل مجھے مار

جاوید قاضی کسی زمانے میں

قرض پر مبنی معیشت

پاکستان جوکہ غربت کے منح

Meet Us

Name*
Email*
Message*

رحیم یار خان میں ڈاکو اے ایس آئی سمیت 7 اہلکاروں کو اغوا کر کے لے گئے

Last Updated:03-05-2015

رحیم یار خان: پنجاب اور سندھ کے سرحد پر واقع کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں نے پولیس چوکی پر حملہ کر کے اے ایس آئی سمیت 7 اہلکاروں کو اغوا کرلیا۔ پنجاب اور سندھ کے سرحدی علاقے میں دونوں صوبوں کی پولیس کی جانب سے گزشتہ 20 روز سے ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن جاری ہے اور رحیم یار خان میں کچے کے علاقے رونتی میں پولیس کی جانب سے کیمپ ٹو کے نام سے ایک چیک پوسٹ قائم کی گئی تھی جس پر گزشتہ رات 2 بجے کے قریب پر غلام رسول، چھوٹو جاکھرانی اور شلتو گینگ کے ڈاکو حملہ کرکے اے ایس آئی سمیت 7 پولیس اہلکاروں کو اغوا کر کے ساتھ لے گئے۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری علاقے میں پہنچ گئی اور ڈاکوؤں کی مبینہ کمین گاہوں کو گھیرے میں لے لیا۔ پولیس کی جانب سے اغوا اہلکاروں کی بازیابی کے لئے آپریشن جاری ہے۔ ڈی پی او رحیم یار خان سہیل ظفر کا کہنا تھا کہ مغوی پولیس اہلکاروں کی بازیابی کیلئے آپریشن جاری ہے، ڈاکوؤں کے گرد گھیرا تنگ کر دیا ہے اور بہت جلد تمام اہلکاروں کو ڈاکوؤں سے بازیاب کرا لیں گے۔ دوسری جانب وزیراعظم نواز شریف نے بھی پولیس اہلکاروں کے اغوا کو نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام کو اہلکاروں کی فوری بازیابی کا حکم دیا ہے۔

Share or Like:

Fallow Us:

مزید خبریں