A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Only variable references should be returned by reference

Filename: core/Common.php

Line Number: 257

A PHP Error was encountered

Severity: Warning

Message: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/pakist14/public_html/system/core/Exceptions.php:185)

Filename: libraries/Session.php

Line Number: 672

Pakistan News

اخبارات

اہم خبریں


آج سے ہزار سال بعد دنیا کیسی ہوگی ؟

آج سے ہزار سال بعد ہم او

اسلامی معاشرے کے خدوخال

دین اسلام تعمیر سیر ت و ک

16 دسمبر

16 دسمبر میں مون ہوں‘ نہی

سوات کی بیٹی

چلو کہ دشتِ جہالت کو خیر

عمران خان کے لیے

خان صاحب آپ نے 25 اپریل 1996

یا اللہ ہمیں بچالے

ارادوں اور بعض اوقات پخت

تحریکیں زور کیسے پکڑتی ہیں

دنیا کا شاید ہی کوئی ملک

عمران خان او ر ڈاکٹر طاہر القادری

کالم نگار | رحمت خان ورد

راستہ بن چکا ہے : جاوید چوہدری

جولاہاکپڑے بُننے والوں ک

کچھ قادری صاحب کے بارے میں

پاکستان پیپلزپارٹی کے دو

لاہور کینال اور موت کا خونی کھیل

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ لاہ

آ بیل مجھے مار

جاوید قاضی کسی زمانے میں

قرض پر مبنی معیشت

پاکستان جوکہ غربت کے منح

Meet Us

Name*
Email*
Message*

خان پور :عمران خان کے دھرنوں سے عوام کو شعور ملا ہے ،سیٹھ وقاص ماجد

Last Updated:03-05-2015

خان پور (اسپیشل رپورٹ)عمران خان کے دھرنوں سے عوام کو شعور ملا آئندہ انتخابات شفاف ہوں گے عوام پرانے چہروں سے تنگ آچکے ہیں ان خیالات کا اظہار پی ٹی آئی کے صوبائی رہنما سیٹھ وقاص ماجد نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی مقبولیت میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے آنے والے عام انتخابات میں پی ٹی آئی ضلع رحیم یار خان سمیت ملک بھر میں ریکارڈ ساز کامیابی حاصل کرے گی انہوں نے کہا کہ عمران خان پاکستانی عوام کے لیے امید کی آخری کرن ہیں عوام تبدیلی چاہتے ہیں 2013کے انتخابات شفاف نہیں تھے قوی امید ہے کہ جوڈیشل کمیشن انصاف کے تقاضوں کو پورا کرتے ہوئے ہمارے حق میں فیصلہ دے گا انہوں نے کہا کہ موجودہ سال انتخابات کا سال ہے ن لیگی حکمرانوں کو عوام پر مزید ظلم و جبر کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی سیٹھ وقاص ماجد نے مزید کہا کہ اگر عام انتخابات سے پہلے بلدیاتی انتخابات ہوئے تو ن لیگ کو اپنی حیثیت کا پتہ چل جائے گا ۔

Share or Like:

Fallow Us:

مزید خبریں