A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Only variable references should be returned by reference

Filename: core/Common.php

Line Number: 257

A PHP Error was encountered

Severity: Warning

Message: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/pakist14/public_html/system/core/Exceptions.php:185)

Filename: libraries/Session.php

Line Number: 672

Pakistan News

اخبارات

اہم خبریں


آج سے ہزار سال بعد دنیا کیسی ہوگی ؟

آج سے ہزار سال بعد ہم او

اسلامی معاشرے کے خدوخال

دین اسلام تعمیر سیر ت و ک

16 دسمبر

16 دسمبر میں مون ہوں‘ نہی

سوات کی بیٹی

چلو کہ دشتِ جہالت کو خیر

عمران خان کے لیے

خان صاحب آپ نے 25 اپریل 1996

یا اللہ ہمیں بچالے

ارادوں اور بعض اوقات پخت

تحریکیں زور کیسے پکڑتی ہیں

دنیا کا شاید ہی کوئی ملک

عمران خان او ر ڈاکٹر طاہر القادری

کالم نگار | رحمت خان ورد

راستہ بن چکا ہے : جاوید چوہدری

جولاہاکپڑے بُننے والوں ک

کچھ قادری صاحب کے بارے میں

پاکستان پیپلزپارٹی کے دو

لاہور کینال اور موت کا خونی کھیل

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ لاہ

آ بیل مجھے مار

جاوید قاضی کسی زمانے میں

قرض پر مبنی معیشت

پاکستان جوکہ غربت کے منح

Meet Us

Name*
Email*
Message*

خان پور :الیکشن کے دوران کیے گئے تمام وعدوں کی تکمیل کی جائے گی ،ایم این اے شیخ فیاض الدین

Last Updated:03-05-2015

خان پور (اسپیشل رپورٹ)ممبر قومی اسمبلی شیخ فیاض الدین نے کہا ہے کہ الیکشن کے دوران خان پور کے عوام سے کیے گئے تمام وعدے پورے کریں گے مسلم لیگ ن کی قیادت میں ملک تیزی سے اقتصادی ترقی کی جانب رواں دواں ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے مسلم لیگ ن کے عہدیداروں اور کاروباری شخصیات سے ملاقات کے دوران کیا انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم کے سربراہ الطاف حسین کی پاک فوج کے خلاف ہرزہ سرائی قابل مذمّت ہے ایم کیو ایم کی سیاسی موت کا وقت قریب ہے وطن عزیز کے خلاف ہونے والی ہر سازش کو ناکام بنانا ہر محب وطن شہری کا فرض ہے ممبر قومی اسمبلی شیخ فیاض الدین نے کہا کہ موجودہ حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی انتخابات 2018میں ہی ہوں گے مسلم لیگ کی حکومت وفاقی بجٹ میں عوام کی ریلیف دے گی اپنی کاکردگی کی بنیاد پر آئندہ انتخابات میں بھی کامیابیاں حاصل کریں گے اس موقع پر راؤ ظفر اقبال ،عاطف بشیر جتوئی ،شیخ ریاض الدین ،چوہدری امجد رشید سندھوو دیگر بھی موجود تھے ۔

Share or Like:

Fallow Us:

مزید خبریں