A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Only variable references should be returned by reference

Filename: core/Common.php

Line Number: 257

A PHP Error was encountered

Severity: Warning

Message: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/pakist14/public_html/system/core/Exceptions.php:185)

Filename: libraries/Session.php

Line Number: 672

Pakistan News

اخبارات

اہم خبریں


آج سے ہزار سال بعد دنیا کیسی ہوگی ؟

آج سے ہزار سال بعد ہم او

اسلامی معاشرے کے خدوخال

دین اسلام تعمیر سیر ت و ک

16 دسمبر

16 دسمبر میں مون ہوں‘ نہی

سوات کی بیٹی

چلو کہ دشتِ جہالت کو خیر

عمران خان کے لیے

خان صاحب آپ نے 25 اپریل 1996

یا اللہ ہمیں بچالے

ارادوں اور بعض اوقات پخت

تحریکیں زور کیسے پکڑتی ہیں

دنیا کا شاید ہی کوئی ملک

عمران خان او ر ڈاکٹر طاہر القادری

کالم نگار | رحمت خان ورد

راستہ بن چکا ہے : جاوید چوہدری

جولاہاکپڑے بُننے والوں ک

کچھ قادری صاحب کے بارے میں

پاکستان پیپلزپارٹی کے دو

لاہور کینال اور موت کا خونی کھیل

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ لاہ

آ بیل مجھے مار

جاوید قاضی کسی زمانے میں

قرض پر مبنی معیشت

پاکستان جوکہ غربت کے منح

Meet Us

Name*
Email*
Message*

خان پور : حکومت کی جانب سے خصوصی پروگرام کے تحت دیہی علاقوں میں صاف پانی کی فراہمی کے لییاقدامات شروع کر دیئے گئے ہیں ،رئیس عبدالرزاق

Last Updated:03-05-2015

خان پور (اسپیشل رپورٹ)حکومت پنجاب کے خصوصی پروگرام پنجاب میں صاف پانی کی فراہمی کی کمیٹی کے ممبر رئیس عبدالرزاق نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت پنجاب کی جانب سے ایک خصوصی پروگرام کے تحت صوبے کے دیہی اور دور دراز علاقوں میں محفوظ اور صاف پانی کی فراہمی کے لیے صاف پانی کمیٹیوں کی تشکیل کا آغاز کر دیا گیا ہے ابتدائی مرحلے میں پنجاب صاف پانی کمیٹی کی جانب سے بہاول پور ،بہاول نگر ،رحیم یار خان ،لودھراں ،کے اضلاع میں صاف پانی کی کمیٹیاں تشکیل دی جا رہی ہیں وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی ہدایت پر صوبے کے دیہی علاقوں میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے لیے کمپنیز آرڈینینس کے سیکشن 42کے تحت پنجاب میں صاف پانی کی کمپنیاں بھی قائم کی گئی ہیں جو کمپنیاں پنجاب کے تمام دیہی اور دور دراز علاقوں میں پینے کے صاف پانی فراہم کرنے کے لیے جنگی بنیادوں پر کام کریں گے اور صوبے کے تمام اضلا ع میں منصوبہ بندی سروے سمیت غیر فعال سکیموں کی بحالی اور پلانٹس کی تنصیبات کا عمل بھی شروع کر دیا گیا ہے یہ تمام عمل طویل پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے حامل ملکی اور غیر ملکی انجینئر نگ کنسلٹنٹ کے ماتحت اور متعلقہ آبادی اور نمائندوں کی مشاورت سے تیزی سے اپنا کام جاری رکھیں گے انہوں نے بتایا کہ گزشتہ روز جاری ہونے والے ایک اعلامیہ کے مطابق پنجاب میں پہلی صاف پانی کمیٹی ضلع رحیم یار خان کے چک 92این ایل میں تشکیل دے دی گئی ہے انہوں نے مزید بتایاکہ صاف پانی کمیٹیوں میں ہر گاؤں سے 21افراد پر مشتمل صاف پانی کمیٹی کا قیام بھی عمل میں لایا جا رہا ہے جو کمیٹیاں صاف پانی کے پلانٹس کی تمام تر دیکھ بھال ذمہ داری کے ساتھ پوری کریں گے ان کمیٹیوں میں مرد اور خواتین کو برابر کی نمائندگی دی گئی ہے ۔

Share or Like:

Fallow Us:

مزید خبریں