A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Only variable references should be returned by reference

Filename: core/Common.php

Line Number: 257

A PHP Error was encountered

Severity: Warning

Message: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/pakist14/public_html/system/core/Exceptions.php:185)

Filename: libraries/Session.php

Line Number: 672

Pakistan News

اخبارات

اہم خبریں


آج سے ہزار سال بعد دنیا کیسی ہوگی ؟

آج سے ہزار سال بعد ہم او

اسلامی معاشرے کے خدوخال

دین اسلام تعمیر سیر ت و ک

16 دسمبر

16 دسمبر میں مون ہوں‘ نہی

سوات کی بیٹی

چلو کہ دشتِ جہالت کو خیر

عمران خان کے لیے

خان صاحب آپ نے 25 اپریل 1996

یا اللہ ہمیں بچالے

ارادوں اور بعض اوقات پخت

تحریکیں زور کیسے پکڑتی ہیں

دنیا کا شاید ہی کوئی ملک

عمران خان او ر ڈاکٹر طاہر القادری

کالم نگار | رحمت خان ورد

راستہ بن چکا ہے : جاوید چوہدری

جولاہاکپڑے بُننے والوں ک

کچھ قادری صاحب کے بارے میں

پاکستان پیپلزپارٹی کے دو

لاہور کینال اور موت کا خونی کھیل

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ لاہ

آ بیل مجھے مار

جاوید قاضی کسی زمانے میں

قرض پر مبنی معیشت

پاکستان جوکہ غربت کے منح

Meet Us

Name*
Email*
Message*

ایران کےساتھ ایٹمی معاہدے کے بہت قریب ہیں،امریکا

Last Updated:29-04-2015

نیویارک / تہران: امریکا کا کہنا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدے کے بہت قریب ہے جس سے دنیاکو مزیدمحفوظ بنانے میں مددملے گی۔ ادھرعالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے سربراہ نے امیدظاہر کی ہے کہ پابندیوں کے خاتمے کے لیے ایران حساس ایٹمی معاملے پرشفافیت کامظاہرہ کرے گا۔ عالمی میڈیاکے مطابق اقوام متحدہ کے اجلاس سے خطاب میں امریکی وزیرخارجہ جان کیری کاکہنا تھاکہ پوری دنیاکہیں بھی ایٹمی ہتھیاروں کی موجودگی کے حق میں نہیں۔ اگرامریکا اور اتحادی ممالک ایران کے ساتھ مذاکرات کی حدودکو حتمی شکل دینے میں کامیاب ہوجاتے ہیں توایٹمی ہتھیاروں کے لیے خام مال کی رسائی کے تمام راستے نہ صرف بندکیے جاسکتے ہیں بلکہ عالمی برادری کوبھی اعتمادمیں لیاجا سکتاہے کہ اس کاایٹمی پروگرام مکمل پرامن ہے۔ دوسری جانب اپنے خطاب میں عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے سربراہ نے کہاکہ وہ یہ نہیں کہتے کہ ایران نے ایٹمی ہتھیارتیارکرلیے ہیں لیکن ایران کومعلومات شفاف بنانا ہوں گی۔ اس سے قبل اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پرامریکی وزیرخارجہ جان کیری نے ایرانی وزیرخارجہ جوادظریف سے ملاقات کی جس میں ایٹمی معاملے سمیت دیگراہم امور زیربحث آئے۔ ایرانی جوہری مذاکراتی ٹیم کے سابق رکن سیدحسنین موسویان نے کہاہے کہ عالمی طاقتیں اورایران جوہری پروگرام کے حوالے سے کسی اتفاق رائے تک پہنچ بھی جائیں توپسندیدہ فیصلہ نہیں ہوگا عالمی طاقتوں نے دنیاکی ایٹمی ٹیکنالوجی کی تاریخ میں پہلی بارایک ملک میں جوہری افزودگی کواصولی طورپر قبول کرلیا۔اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے کیمیائی ہتھیاروں کے خاتمے کواقوام متحدہ کی سب سے بڑی ترجیح قراردیا ہے۔

Share or Like:

Fallow Us:

مزید خبریں