A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Only variable references should be returned by reference

Filename: core/Common.php

Line Number: 257

A PHP Error was encountered

Severity: Warning

Message: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/pakist14/public_html/system/core/Exceptions.php:185)

Filename: libraries/Session.php

Line Number: 672

Pakistan News

اخبارات

اہم خبریں


آج سے ہزار سال بعد دنیا کیسی ہوگی ؟

آج سے ہزار سال بعد ہم او

اسلامی معاشرے کے خدوخال

دین اسلام تعمیر سیر ت و ک

16 دسمبر

16 دسمبر میں مون ہوں‘ نہی

سوات کی بیٹی

چلو کہ دشتِ جہالت کو خیر

عمران خان کے لیے

خان صاحب آپ نے 25 اپریل 1996

یا اللہ ہمیں بچالے

ارادوں اور بعض اوقات پخت

تحریکیں زور کیسے پکڑتی ہیں

دنیا کا شاید ہی کوئی ملک

عمران خان او ر ڈاکٹر طاہر القادری

کالم نگار | رحمت خان ورد

راستہ بن چکا ہے : جاوید چوہدری

جولاہاکپڑے بُننے والوں ک

کچھ قادری صاحب کے بارے میں

پاکستان پیپلزپارٹی کے دو

لاہور کینال اور موت کا خونی کھیل

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ لاہ

آ بیل مجھے مار

جاوید قاضی کسی زمانے میں

قرض پر مبنی معیشت

پاکستان جوکہ غربت کے منح

Meet Us

Name*
Email*
Message*

دشمن دین اسلام کو تشدد اور نفرت کے مذہب کے طور پر پیش کررہے ہیں، امام کعبہ

Last Updated:24-04-2015

لاہور: امام کعبہ شیخ خالد الغامدی کا کہنا ہے کہ دشمن پوری دنیا میں اسلام کو تشدد اور نفرت کے مذہب کے طور پر پیش کر رہے ہیں۔ لاہور کے بحریہ ٹاؤن میں پاکستان کی سب سے بڑی جامع مسجد میں جمعہ کا خطبہ دیتے ہوئے امام کعبہ کا کہنا تھا کہ اسلام رحمت اور در گزر کا سبق دینے والا دین ہے، اسلام ہمیں صبر کا درس دیتا ہے اور اسلام میں کسی کے ساتھ زبردستی نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اسلام کفار کے ساتھ بھی حسن سلوک کا درس دیتا ہے، نبی کریم ﷺ نے نجران کے عیسائیوں کے لئے مسجد کے دروازے کھول دیئے تھے جب کہ آپ ﷺ غیر مسلموں کی تیمار داری کے لئے ان کے گھر جایا کرتے تھے۔ حضرت محمد ﷺ کے حسن سلوک سے متاثر ہو کر آپ کا یہودی غلام بھی مسلمان ہو گیا تھا۔ امام کعبہ کا کہنا تھا کہ مذہبی تعصب سب سے بڑی برائی ہے جس کا ہمیں جڑ سے خاتمہ کرنا ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ اسلام کے دشمن ہمارے مذہب کے خلاف پروپیگنڈا کر رہے ہیں اور پوری دنیا میں اسلام کو تشدد اور نفرت کے مذہب کے طور پر پیش کر رہے ہیں۔ اللہ تعالیٰ پوری امت مسلمہ بالخصوص پاکستان پر اپنی خاص رحمت نازل کرے۔

Share or Like:

Fallow Us:

مزید خبریں