A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Only variable references should be returned by reference

Filename: core/Common.php

Line Number: 257

A PHP Error was encountered

Severity: Warning

Message: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/pakist14/public_html/system/core/Exceptions.php:185)

Filename: libraries/Session.php

Line Number: 672

Pakistan News

اخبارات

اہم خبریں


آج سے ہزار سال بعد دنیا کیسی ہوگی ؟

آج سے ہزار سال بعد ہم او

اسلامی معاشرے کے خدوخال

دین اسلام تعمیر سیر ت و ک

16 دسمبر

16 دسمبر میں مون ہوں‘ نہی

سوات کی بیٹی

چلو کہ دشتِ جہالت کو خیر

عمران خان کے لیے

خان صاحب آپ نے 25 اپریل 1996

یا اللہ ہمیں بچالے

ارادوں اور بعض اوقات پخت

تحریکیں زور کیسے پکڑتی ہیں

دنیا کا شاید ہی کوئی ملک

عمران خان او ر ڈاکٹر طاہر القادری

کالم نگار | رحمت خان ورد

راستہ بن چکا ہے : جاوید چوہدری

جولاہاکپڑے بُننے والوں ک

کچھ قادری صاحب کے بارے میں

پاکستان پیپلزپارٹی کے دو

لاہور کینال اور موت کا خونی کھیل

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ لاہ

آ بیل مجھے مار

جاوید قاضی کسی زمانے میں

قرض پر مبنی معیشت

پاکستان جوکہ غربت کے منح

Meet Us

Name*
Email*
Message*

لاہورائیرپورٹ پر غیر ملکی طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا

Last Updated:24-04-2015

لاہور: علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر پرندا ٹکرانے کے باعث غیر ملکی ائیرلائن کے طیارے نے ٹیک آف کے فوری بعد ہی ہنگامی لینڈنگ کردی۔ لاہور سے مسقط جانے والی عمان ائیرلائن کے طیارے نے علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق طیارے نے جیسے ہی ٹیک آف کیا تو ایک پرندا اس سے ٹکرا گیا جس کے باعث عمان ایئر لائن کے طیارے کو ہنگامی طور پر لینڈ کرا دیا گیا تاہم تمام عملہ اور مسافر محفوظ ر ہے۔

Share or Like:

Fallow Us:

مزید خبریں