A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Only variable references should be returned by reference

Filename: core/Common.php

Line Number: 257

A PHP Error was encountered

Severity: Warning

Message: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/pakist14/public_html/system/core/Exceptions.php:185)

Filename: libraries/Session.php

Line Number: 672

Pakistan News

اخبارات

اہم خبریں


آج سے ہزار سال بعد دنیا کیسی ہوگی ؟

آج سے ہزار سال بعد ہم او

اسلامی معاشرے کے خدوخال

دین اسلام تعمیر سیر ت و ک

16 دسمبر

16 دسمبر میں مون ہوں‘ نہی

سوات کی بیٹی

چلو کہ دشتِ جہالت کو خیر

عمران خان کے لیے

خان صاحب آپ نے 25 اپریل 1996

یا اللہ ہمیں بچالے

ارادوں اور بعض اوقات پخت

تحریکیں زور کیسے پکڑتی ہیں

دنیا کا شاید ہی کوئی ملک

عمران خان او ر ڈاکٹر طاہر القادری

کالم نگار | رحمت خان ورد

راستہ بن چکا ہے : جاوید چوہدری

جولاہاکپڑے بُننے والوں ک

کچھ قادری صاحب کے بارے میں

پاکستان پیپلزپارٹی کے دو

لاہور کینال اور موت کا خونی کھیل

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ لاہ

آ بیل مجھے مار

جاوید قاضی کسی زمانے میں

قرض پر مبنی معیشت

پاکستان جوکہ غربت کے منح

Meet Us

Name*
Email*
Message*

بھارت میں 5 ہزار سال پرانے 4 مکمل انسانی ڈھانچے دریافت

Last Updated:16-04-2015

نئی دہلی: بھارت میں 5 ہزار سال پرانے 4 مکمل انسانی ڈھانچے دریافت ہوئے ہیں۔ ماہرین آثارقدیمہ نے کہا ہے بھارتی دارالحکومت سے متصل ریاست ہریانہ کے گاؤں راکھ گڑھی کے ایک قبرستان سے چار مکمل انسانی ڈھانچے ملے ہیں جن میں دو بالغ مرد، ایک خاتون اور ایک بچے کے ڈھانچے شامل ہیں۔جس علاقے سے یہ ڈھانچے ملے ہیں وہ علاقہ ہڑپہ تہذیت کا بڑا مرکز رہا ہے۔ دکن یونیورسٹی نے ہریانہ آرکیالوجیکل ڈیپارٹمنٹ اور جنوبی کوریاکی سیؤل یونیورسٹی کے تعاون سے اس منصوبے کی کھدائی کا آغاز2013 میں کیا تھا۔ماہر آثار قدیمہ رنویر سنگھ نے کہا کہ ’وہاں موجود جدید آلات سے لیس جنوبی کوریا کے سائنس دان اب ان ڈھانچوں کے ڈی این اے کا جائزہ لیں گے۔ اس مقام پر کام کرنے والے ایک دوسرے ماہر آثار قدیمہ نیلیش جادھو نے بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز کو بتایا کہ وہاں سے چند اناج رکھنےوالے مٹی کے برتن اور سیپ کی چوڑیاں ملی ہیں جو ڈھانچوں کے پاس تھیں۔اس سے یہ اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ وہاں کے باسی دوبارہ کی زندگی میں یقین رکھتے تھے۔ماہرین کا خیال ہے کہ اس سے قدیم ہندوستانیوں کے بارے میں نئی معلومات حاصل ہو سکیں گی۔

Share or Like:

Fallow Us:

مزید خبریں