A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Only variable references should be returned by reference

Filename: core/Common.php

Line Number: 257

A PHP Error was encountered

Severity: Warning

Message: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/pakist14/public_html/system/core/Exceptions.php:185)

Filename: libraries/Session.php

Line Number: 672

Pakistan News

اخبارات

اہم خبریں


آج سے ہزار سال بعد دنیا کیسی ہوگی ؟

آج سے ہزار سال بعد ہم او

اسلامی معاشرے کے خدوخال

دین اسلام تعمیر سیر ت و ک

16 دسمبر

16 دسمبر میں مون ہوں‘ نہی

سوات کی بیٹی

چلو کہ دشتِ جہالت کو خیر

عمران خان کے لیے

خان صاحب آپ نے 25 اپریل 1996

یا اللہ ہمیں بچالے

ارادوں اور بعض اوقات پخت

تحریکیں زور کیسے پکڑتی ہیں

دنیا کا شاید ہی کوئی ملک

عمران خان او ر ڈاکٹر طاہر القادری

کالم نگار | رحمت خان ورد

راستہ بن چکا ہے : جاوید چوہدری

جولاہاکپڑے بُننے والوں ک

کچھ قادری صاحب کے بارے میں

پاکستان پیپلزپارٹی کے دو

لاہور کینال اور موت کا خونی کھیل

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ لاہ

آ بیل مجھے مار

جاوید قاضی کسی زمانے میں

قرض پر مبنی معیشت

پاکستان جوکہ غربت کے منح

Meet Us

Name*
Email*
Message*

’’جونیئر ملک‘‘ جلد آئے گا، شعیب نے خوشخبری سنا دی

Last Updated:16-04-2015

کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے شائقین کو ’’جونیئر ملک‘‘ کے جلد آنے کی خوشخبری سنا دی تفصیلات کے مطابق ثانیہ مرزا جب ڈبلز میں نمبر ون ٹینس پلیئر بنیں تو شعیب ملک نے انھیں ٹویٹر پر مبارکباد دیتے ہوئے خود کو ان کا ’نمبرون فین‘ قرار دیا۔ جواب میں ثانیہ نے کہا کہ ’ ایک فین کا دوسرے کو شکریہ، جلد ہی ملاقات ہوگی‘۔ بعد میں شعیب ملک نے ٹویٹر پر فالوورزکے سوالات کے جواب دیے، انھوں نے کہا کہ مجھے ثانیہ مرزا کے نمبر ون پلیئر بننے پر خوشی ہے کیونکہ میں جانتا ہوں کہ وہ کتنی شدت سے محنت کرتی ہیں، میں نے انھیں فون کرکے مبارک باد دی۔ جب ان سے سوال کیا گیا کہ ’جونیئر ملک‘ کب آئیں گے تو انھوں نے کہا کہ ’انشاء اللہ جلد‘ ، بیٹے کو کرکٹر یا ٹینس پلیئر بنانے کے حوالے سے سوال پر شعیب ملک نے کہاکہ یہ بتانا کافی مشکل ہے، ہوسکتا ہے کہ وہ دونوں گیمز کھیلے۔ بیٹی ہونے کی صورت میں نام کے بارے میں پوچھا گیا تو انھوں نے کہا کہ ’ابھی کچھ سوچا نہیں، مرائیلا یا پھر ریم نام ہوسکتا ہے‘۔ شعیب ملک نے واضح کیا کہ وہ کبھی ثانیہ مرزا کو پاکستان کی جانب سے کھیلنے پر مجبور نہیں کریں گے۔ انھوں نے بھارت میں پسندیدہ شہر حیدرآباد کو قرار دیا جہاں ان کا سسرال ہے۔ کسی نے سوال کیا کہ شادی کے بعد ان کی پرفارمنس خراب جبکہ ثانیہ کی بہترہوئی ہے تو شعیب ملک نے یہ تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔ انھوں نے بتایا کہ ثانیہ مرزا عید کے بعد پاکستان آئیں گی جبکہ میں ان سے ملنے جلد ہی حیدرآباد جاؤں گا، وہ کہتے ہیں کہ دونوں میں بعض اوقات جھگڑا بھی ہوا جوکہ ثانیہ شروع کرتی ہیں اور میں ختم کرتا ہوں۔ ایک سوال پر شعیب ملک نے کہاکہ ایک ساتھ ٹی وی دیکھتے ہوئے ہمیشہ ریموٹ ثانیہ کے ہی پاس ہوتا ہے، انھوں نے انکشاف کیا کہ پہلی محبت انھیں بچپن میں ہی ہوگئی تھی جو ثانیہ نہیں تھیں۔

Share or Like:

Fallow Us:

مزید خبریں