A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Only variable references should be returned by reference

Filename: core/Common.php

Line Number: 257

A PHP Error was encountered

Severity: Warning

Message: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/pakist14/public_html/system/core/Exceptions.php:185)

Filename: libraries/Session.php

Line Number: 672

Pakistan News

اخبارات

اہم خبریں


آج سے ہزار سال بعد دنیا کیسی ہوگی ؟

آج سے ہزار سال بعد ہم او

اسلامی معاشرے کے خدوخال

دین اسلام تعمیر سیر ت و ک

16 دسمبر

16 دسمبر میں مون ہوں‘ نہی

سوات کی بیٹی

چلو کہ دشتِ جہالت کو خیر

عمران خان کے لیے

خان صاحب آپ نے 25 اپریل 1996

یا اللہ ہمیں بچالے

ارادوں اور بعض اوقات پخت

تحریکیں زور کیسے پکڑتی ہیں

دنیا کا شاید ہی کوئی ملک

عمران خان او ر ڈاکٹر طاہر القادری

کالم نگار | رحمت خان ورد

راستہ بن چکا ہے : جاوید چوہدری

جولاہاکپڑے بُننے والوں ک

کچھ قادری صاحب کے بارے میں

پاکستان پیپلزپارٹی کے دو

لاہور کینال اور موت کا خونی کھیل

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ لاہ

آ بیل مجھے مار

جاوید قاضی کسی زمانے میں

قرض پر مبنی معیشت

پاکستان جوکہ غربت کے منح

Meet Us

Name*
Email*
Message*

کمر کی درد سے نجات کےلئے کونسا طریقہ علاج مفید ترین ؟ماہرین نے بتا دیا

Last Updated:11-04-2015

لندن(نیوزڈیسک)اگرآپ اپنی کمر کے درد کے لئے پیراسٹامول کھاتے ہیں تو ہوشیار ہوجائیں کہ اس دوائی سے کمر کے درد میں ہلکا سے بھی فرق نہیں پڑتا بلکہ یہ ہمارے جگر پر انتہائی برے اثرات چھوڑتی ہے۔British Medical Journal نے 13کلینیکل تجربات میں یہ دیکھا کہ کمر کے درد کے لئے یہ دوائی یا توبہت ہی کم یا پھربالکل بھی نہیں اثر کرتی جبکہ یہ جگر کو شدید نقصان پہنچاتی ہے۔ ماہردرد ڈاکٹر بیورلی کولٹ کا کہناہے کہ کمر کی مستقل دردادویات سے ٹھیک نہیں ہوتی بلکہ اسے ٹھیک کرنے کے لئے وزن میں کمی اور ورزش کی ضرورت ہوتی ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ دوتہائی کمر درد کے مریض صرف اس وجہ سے ٹھیک نہیں ہوپاتے کہ وہ اپنے ڈاکٹر کی ہدایات پر عمل نہیں کرتے اور بعض تو ان میں سے آرام کرنے کی خاطر سیدھا لیٹنے کی کوشش کرتے ہیں جس سے کمر کی درد مزید شدید ہوجاتی ہے۔ایک اور ماہر ڈاکٹر باب چیٹرجی کا کہنا ہے کہ ایک یا دو دن تک آرام کرنا تو اچھی بات ہے لیکن اس سے زیادہ دیر تک لیٹے رہنا آپ کی کمر کے تکلیف کوبڑھا دیتی ہے۔ماہر کا کہنا ہے کہ زیادہ دیر تک لیٹے رہنے سے کمر کے پٹھے سکڑنے لگتے ہیں جس سے درد بڑھتا جاتا ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ لوگوں کو چاہیے کہ درد کے دوران بھی ہلکی پھلکی سیر اور چہل قدمی کریں۔

Share or Like:

Fallow Us:

مزید خبریں