A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Only variable references should be returned by reference

Filename: core/Common.php

Line Number: 257

A PHP Error was encountered

Severity: Warning

Message: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/pakist14/public_html/system/core/Exceptions.php:185)

Filename: libraries/Session.php

Line Number: 672

Pakistan News

اخبارات

اہم خبریں


آج سے ہزار سال بعد دنیا کیسی ہوگی ؟

آج سے ہزار سال بعد ہم او

اسلامی معاشرے کے خدوخال

دین اسلام تعمیر سیر ت و ک

16 دسمبر

16 دسمبر میں مون ہوں‘ نہی

سوات کی بیٹی

چلو کہ دشتِ جہالت کو خیر

عمران خان کے لیے

خان صاحب آپ نے 25 اپریل 1996

یا اللہ ہمیں بچالے

ارادوں اور بعض اوقات پخت

تحریکیں زور کیسے پکڑتی ہیں

دنیا کا شاید ہی کوئی ملک

عمران خان او ر ڈاکٹر طاہر القادری

کالم نگار | رحمت خان ورد

راستہ بن چکا ہے : جاوید چوہدری

جولاہاکپڑے بُننے والوں ک

کچھ قادری صاحب کے بارے میں

پاکستان پیپلزپارٹی کے دو

لاہور کینال اور موت کا خونی کھیل

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ لاہ

آ بیل مجھے مار

جاوید قاضی کسی زمانے میں

قرض پر مبنی معیشت

پاکستان جوکہ غربت کے منح

Meet Us

Name*
Email*
Message*

اگر آپ گردے کی پتھری کے مہنگے علاج سے مایوس ہوچکے ہیں تو یہ آسان اور سستا نسخہ ضرور آزما ئیں

Last Updated:11-04-2015

لندن(نیوزڈیسک)گردے کی پتھری کی وجہ سے اکثر لوگ بہت پریشان رہتے ہیں اور انتہائی مہنگے اور پیچیدہ علاج کرواتے ہیں لیکن اس سے افاقہ نہیں ہوتا۔ آئیے آپ کو گردے کی پتھری سے نجات حاصل کرنے کے لئے انتہائی آسان اور سستا طریقہ بتاتے ہیں۔ خربوزے کے ویسے تو بہت سے فوائد ہیں مگر گردے کی پتھری کے بہترین اور سستے علاج کے لئے خربوزے کا 2 انچ کا چھلکا اور ایک چمچہ گروکرلیں، ان کو ایک گلاس پانی میں ملا کر جوش دیں، اس کے بعد چھان کر اسے ٹھنڈا کرکے ایک گلاس صبح اور ایک گلاس شام پئیں۔ پانی کا زیادہ سے زیادہ استعمال کریں، جس سے گردے کی پتھری ریزہ ریزہ ہوکر نکل جائے گی۔

Share or Like:

Fallow Us:

مزید خبریں