A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Only variable references should be returned by reference

Filename: core/Common.php

Line Number: 257

A PHP Error was encountered

Severity: Warning

Message: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/pakist14/public_html/system/core/Exceptions.php:185)

Filename: libraries/Session.php

Line Number: 672

Pakistan News

اخبارات

اہم خبریں


آج سے ہزار سال بعد دنیا کیسی ہوگی ؟

آج سے ہزار سال بعد ہم او

اسلامی معاشرے کے خدوخال

دین اسلام تعمیر سیر ت و ک

16 دسمبر

16 دسمبر میں مون ہوں‘ نہی

سوات کی بیٹی

چلو کہ دشتِ جہالت کو خیر

عمران خان کے لیے

خان صاحب آپ نے 25 اپریل 1996

یا اللہ ہمیں بچالے

ارادوں اور بعض اوقات پخت

تحریکیں زور کیسے پکڑتی ہیں

دنیا کا شاید ہی کوئی ملک

عمران خان او ر ڈاکٹر طاہر القادری

کالم نگار | رحمت خان ورد

راستہ بن چکا ہے : جاوید چوہدری

جولاہاکپڑے بُننے والوں ک

کچھ قادری صاحب کے بارے میں

پاکستان پیپلزپارٹی کے دو

لاہور کینال اور موت کا خونی کھیل

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ لاہ

آ بیل مجھے مار

جاوید قاضی کسی زمانے میں

قرض پر مبنی معیشت

پاکستان جوکہ غربت کے منح

Meet Us

Name*
Email*
Message*

حسن ابدال کے قریب یمن سے آنے والے مسافروں کی بس کو حادثہ، 17 افراد زخمی

Last Updated:08-04-2015

ٹیکسلا: حسن ابدال کے قریب یمن سے آنے والے مسافروں کی بسوں کو حادثے کے نتیجے میں 17 افراد زخمی ہو گئے۔ یمن سے پاک بحریہ کے جہاز کے ذریعے کراچی آنے والے مسافروں کو لاہور اور پھر اسلام آباد پہنچایا گیا جہاں سے یہ لوگ 2 کوسٹرز میں سوار ہو کر پشاور میں اپنے گھروں کی جانب جا رہے تھے کہ حسن ابدال کے قریب مخالف سمت سے آنے والی گاڑی سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 17 افراد زخمی ہو گئے۔ امدادی ٹیموں کے اہلکاروں نے زخمیوں کو فوری طور پر تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال ٹیکسلا اور ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال حسن ابدال منتقل کیا جہاں انہیں طبی امدا دی جا رہی ہے۔

Share or Like:

Fallow Us:

مزید خبریں