A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Only variable references should be returned by reference

Filename: core/Common.php

Line Number: 257

A PHP Error was encountered

Severity: Warning

Message: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/pakist14/public_html/system/core/Exceptions.php:185)

Filename: libraries/Session.php

Line Number: 672

Pakistan News

اخبارات

اہم خبریں


آج سے ہزار سال بعد دنیا کیسی ہوگی ؟

آج سے ہزار سال بعد ہم او

اسلامی معاشرے کے خدوخال

دین اسلام تعمیر سیر ت و ک

16 دسمبر

16 دسمبر میں مون ہوں‘ نہی

سوات کی بیٹی

چلو کہ دشتِ جہالت کو خیر

عمران خان کے لیے

خان صاحب آپ نے 25 اپریل 1996

یا اللہ ہمیں بچالے

ارادوں اور بعض اوقات پخت

تحریکیں زور کیسے پکڑتی ہیں

دنیا کا شاید ہی کوئی ملک

عمران خان او ر ڈاکٹر طاہر القادری

کالم نگار | رحمت خان ورد

راستہ بن چکا ہے : جاوید چوہدری

جولاہاکپڑے بُننے والوں ک

کچھ قادری صاحب کے بارے میں

پاکستان پیپلزپارٹی کے دو

لاہور کینال اور موت کا خونی کھیل

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ لاہ

آ بیل مجھے مار

جاوید قاضی کسی زمانے میں

قرض پر مبنی معیشت

پاکستان جوکہ غربت کے منح

Meet Us

Name*
Email*
Message*

بھارت میں خود کو سانپ سمجھنے والا شخص ناگن سے شادی کا خواہش مند

Last Updated:06-04-2015

وارنسی: بھارت کے شہر وارنسی کے ضلع راجپورت میں ایک شخص نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ سانپ ہے اور وہ ایک ’’اچادھری ناگن‘‘ (انڈین متھالوجی میں لوک کہانیوں والی ناگن مخلوق) سے شادی کرنے کا خواہش مند ہے جب کہ اس کے اس نظریے کو اس کے دوستوں اور رشتہ داروں کی بھی حمایت حاصل ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سندیپ پٹیل وہ بھارتی ہے جس نے گزشتہ روز دعویٰ کیا ہے کہ ’’وہ انسانی جسم میں دراصل ایک سانپ ہے اور خاتون ناگن سے شادی کرنا چاہتا ہے‘‘۔ اس کی شادی کی دھوم اس وقت مچی جب سندیپ پٹیل کی طرف سے اس پیغام کے ساتھ پمفلٹ تقسیم ہوئے اور موبائل میسجیز پھیلائے گئے۔ اس خبر نے آس پاس کے علاقوں الہ آباد‘ چنداؤلی اور سنبھادرا کے تقریباً 15ہزار لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کر لیا ہے۔ شادی کے موقع پر اس کے پیرو کاروں کا کہنا ہے کہ سندیپ سے متعلق بتایا جاتا ہے کہ وہ بچپن سے ہی سانپوں کی طرح کا رویہ رکھتا ہے‘ اس کا کچھ پینا اور زبان کو حرکت دینا بھی سانپوں ہی کی طرح ہے اور وہ سانپوں کی طرح رینگ رینگ کر چلتا ہے۔ اس موقع پر کسی بھی غیر متوقع صورتحال سے نمٹنے کے لیے پولیس کی اضافی فورسز کو مجمع کنٹرول کرنے کے لیے تعینات کیا گیا۔ دوسری طرف سندیپ پٹیل اور اس کے والد دیا شنکر کوگرفتار کر لیا گیا ہے‘ یہ اطلاعات بھی ہیں کہ سندیپ کو ایک دفعہ فالج کا حملہ ہوا تھا جس کے بعد وہ رینگ کر چلنے لگا۔

Share or Like:

Fallow Us:

مزید خبریں