A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Only variable references should be returned by reference

Filename: core/Common.php

Line Number: 257

A PHP Error was encountered

Severity: Warning

Message: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/pakist14/public_html/system/core/Exceptions.php:185)

Filename: libraries/Session.php

Line Number: 672

Pakistan News

اخبارات

اہم خبریں


آج سے ہزار سال بعد دنیا کیسی ہوگی ؟

آج سے ہزار سال بعد ہم او

اسلامی معاشرے کے خدوخال

دین اسلام تعمیر سیر ت و ک

16 دسمبر

16 دسمبر میں مون ہوں‘ نہی

سوات کی بیٹی

چلو کہ دشتِ جہالت کو خیر

عمران خان کے لیے

خان صاحب آپ نے 25 اپریل 1996

یا اللہ ہمیں بچالے

ارادوں اور بعض اوقات پخت

تحریکیں زور کیسے پکڑتی ہیں

دنیا کا شاید ہی کوئی ملک

عمران خان او ر ڈاکٹر طاہر القادری

کالم نگار | رحمت خان ورد

راستہ بن چکا ہے : جاوید چوہدری

جولاہاکپڑے بُننے والوں ک

کچھ قادری صاحب کے بارے میں

پاکستان پیپلزپارٹی کے دو

لاہور کینال اور موت کا خونی کھیل

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ لاہ

آ بیل مجھے مار

جاوید قاضی کسی زمانے میں

قرض پر مبنی معیشت

پاکستان جوکہ غربت کے منح

Meet Us

Name*
Email*
Message*

پاکستانی ٹیم2016ء میں ہونیوالے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کریگی:آفریدی

Last Updated:06-04-2015

لاہور (ویب ڈیسک) قومی ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے امید ہے پاکستانی ٹیم 2016ء میں ہونیوالے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کریگی جبکہ ٹیسٹ اورون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ ذاتی تھا، جب تک فٹ ہوں کرکٹ کھیلتا رہوں گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ انہوں نے 19سال کرکٹ اپنی مرضی سے کھیلی ہے، اور اپنی مرضی سے ہی ٹیسٹ اور ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے اور جب تک فٹ ہوں ٹی ٹونٹی کرکٹ کھیلتا رہونگا۔ 19سالہ کیریئر کے دوران کبھی قوم کیساتھ زیادتی نہیں ہونے دی۔ انہوں نے کہا کہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں ابھی وقت ہے قومی ٹیم نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے۔ کرکٹ کے ساتھ ساتھ فلاحی کام بھی جاری ہیں۔پنجاب کے کئی شہروں میں عوام کو صاف پانی کی فراہمی کیلئے فلٹریشن پلانٹس کے منصوبوں پر بھی کام جاری ہے جبکہ فاٹا اوردیگر شہروں میں بھی فلاحی کام کئے جا رہے ہیں۔ آفریدی کاکہناتھاکہ ہمارا ملک اس وقت بے روزگاری، تعلیم کی کمی اور صاف پانی کی سہولیات سے محروم ہے اس کے باوجود ہمیں اس ملک نے بڑی عزت دی ہے۔ اب وقت آ گیا ہے کہ اس ملک نے ہمیں جو دیا ہے اسے لوٹایا جائے۔ کرکٹ کو خیر باد کہنے کے بعد ملک سے ٹیلنٹ کی تلاش کے لیے کام کیا جائے گا اس کے لیے اکیڈمی بناوں گا۔انہوں نے ہسپتال کی فنڈ ریزنگ کیلئے کراچی میں سائیکل چلائی، سائیکل ریس ہسپتال کی فنڈ ریزنگ مہم کا حصہ تھی جس میں وکٹ کیپرسرفرازاحمد بھی آفریدی کے ہمراہ تھے اورانہوں نے بھی سائیکلنگ کے جوہردکھائے۔

Share or Like:

Fallow Us:

مزید خبریں