A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Only variable references should be returned by reference

Filename: core/Common.php

Line Number: 257

A PHP Error was encountered

Severity: Warning

Message: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/pakist14/public_html/system/core/Exceptions.php:185)

Filename: libraries/Session.php

Line Number: 672

Pakistan News

اخبارات

اہم خبریں


آج سے ہزار سال بعد دنیا کیسی ہوگی ؟

آج سے ہزار سال بعد ہم او

اسلامی معاشرے کے خدوخال

دین اسلام تعمیر سیر ت و ک

16 دسمبر

16 دسمبر میں مون ہوں‘ نہی

سوات کی بیٹی

چلو کہ دشتِ جہالت کو خیر

عمران خان کے لیے

خان صاحب آپ نے 25 اپریل 1996

یا اللہ ہمیں بچالے

ارادوں اور بعض اوقات پخت

تحریکیں زور کیسے پکڑتی ہیں

دنیا کا شاید ہی کوئی ملک

عمران خان او ر ڈاکٹر طاہر القادری

کالم نگار | رحمت خان ورد

راستہ بن چکا ہے : جاوید چوہدری

جولاہاکپڑے بُننے والوں ک

کچھ قادری صاحب کے بارے میں

پاکستان پیپلزپارٹی کے دو

لاہور کینال اور موت کا خونی کھیل

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ لاہ

آ بیل مجھے مار

جاوید قاضی کسی زمانے میں

قرض پر مبنی معیشت

پاکستان جوکہ غربت کے منح

Meet Us

Name*
Email*
Message*

ملائشیا میں ہیلی کاپٹر حادثے میں وزیراعظم کے چیف آف اسٹاف سمیت 6 افراد ہلاک

Last Updated:05-04-2015

کوالا لمپور: ملائشیا میں ہیلی کاپٹر آگ لگنے کے باعث گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں وزیراعظم نجیب رزاق کے چیف آف اسٹاف سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کوانٹن سے ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور آنے والے ہیلی کاپٹر اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے باعث ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا، حادثے کے نتیجے میں امریکا میں تعینات سابق ملائیشین سفارتکار سمیت ہیلی کاپٹر میں سوار تمام افراد ہلاک ہو گئے۔ ملائشیا کے وزیر داخلہ نے سابق سفیر جمال الدین جرس کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ تمام 6 افراد کی لاشیں ہیلی کاپٹر کے ملبے سے نکال لی گئی ہیں جب کہ ہیلی کاپٹر حادثے کی وجوہات کا پتہ لگانے کے لئے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

Share or Like:

Fallow Us:

مزید خبریں