A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Only variable references should be returned by reference

Filename: core/Common.php

Line Number: 257

A PHP Error was encountered

Severity: Warning

Message: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/pakist14/public_html/system/core/Exceptions.php:185)

Filename: libraries/Session.php

Line Number: 672

Pakistan News

اخبارات

اہم خبریں


آج سے ہزار سال بعد دنیا کیسی ہوگی ؟

آج سے ہزار سال بعد ہم او

اسلامی معاشرے کے خدوخال

دین اسلام تعمیر سیر ت و ک

16 دسمبر

16 دسمبر میں مون ہوں‘ نہی

سوات کی بیٹی

چلو کہ دشتِ جہالت کو خیر

عمران خان کے لیے

خان صاحب آپ نے 25 اپریل 1996

یا اللہ ہمیں بچالے

ارادوں اور بعض اوقات پخت

تحریکیں زور کیسے پکڑتی ہیں

دنیا کا شاید ہی کوئی ملک

عمران خان او ر ڈاکٹر طاہر القادری

کالم نگار | رحمت خان ورد

راستہ بن چکا ہے : جاوید چوہدری

جولاہاکپڑے بُننے والوں ک

کچھ قادری صاحب کے بارے میں

پاکستان پیپلزپارٹی کے دو

لاہور کینال اور موت کا خونی کھیل

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ لاہ

آ بیل مجھے مار

جاوید قاضی کسی زمانے میں

قرض پر مبنی معیشت

پاکستان جوکہ غربت کے منح

Meet Us

Name*
Email*
Message*

دورہ بنگلادیش کیلئے قومی ٹیم کا اعلان، عمراکمل ڈراپ اور سعید اجمل کی واپسی

Last Updated:03-04-2015

لاہور: دورہ بنگلادیش کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے جس کے مطابق عمر اکمل، محمد عرفان اورعمر گل ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے جب کہ سعید اجمل کو دوبارہ ٹیم میں شامل کیا گیا ہے ۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر ہارون رشید کا کہنا تھا کہ بنگلادیش کے خلاف سیریز کے لئے 16 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ میں بابر اعظم، محمد حفیظ، سمیع اسلم، مصباح الحق، اسد شفیق، اظہر علی، یونس خان، حارث سہیل، سعید اجمل، یاسر شاہ، ذوالفقار بابر، سرفراز احمد، وہاب ریاض، جنید خان، سہیل خان، راحت علی شامل ہیں، 15 رکنی ون ڈے اسکواڈ میں سمیع اسلم، سرفراز احمد، محمد حفیظ، اسد شفیق، فواد عالم، اظہر علی، محمد رضوان، حارث سہیل، صہیب مقصود، سعید اجمل، یاسر شاہ، وہاب ریاض، راحت علی، احسان عادل اور سہیل خان شامل ہوں گے جب کہ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لئے احمد شہزاد، سرفراز احمد، محمد حفیظ، مختار احمد، صہیب مقصود، حارث سہیل، محمد رضوان، سعید اجمل، شاہد آفریدی، صہیب تنویر، سعد نسیم، وہاب ریاض، سہیل خان، عمر اور جنید خان اسکواڈ کا حصہ ہوں گے۔ ہارون رشید کا کہنا تھا کہ دورہ بنگلادیش قومی ٹیم کے لئے بہت اہم ہے، ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے والے کھلاڑیوں کو واضح پیغام دیا ہے کہ اگر ڈسپلن سے متعلق سختی کرنا پڑی تو اس سے بھی گریز نہیں کیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ کھلاڑیوں کو مکمل سپورٹ کریں گے لیکن یہ بھی توقع ہے کہ وہ بھی کھیل کے دوران اپنی مکمل صلاحیتوں کا اظہار کرکے ٹیم کی کامیابی میں کردار ادا کریں گے۔

Share or Like:

Fallow Us:

مزید خبریں