A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Only variable references should be returned by reference

Filename: core/Common.php

Line Number: 257

A PHP Error was encountered

Severity: Warning

Message: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/pakist14/public_html/system/core/Exceptions.php:185)

Filename: libraries/Session.php

Line Number: 672

Pakistan News

اخبارات

اہم خبریں


آج سے ہزار سال بعد دنیا کیسی ہوگی ؟

آج سے ہزار سال بعد ہم او

اسلامی معاشرے کے خدوخال

دین اسلام تعمیر سیر ت و ک

16 دسمبر

16 دسمبر میں مون ہوں‘ نہی

سوات کی بیٹی

چلو کہ دشتِ جہالت کو خیر

عمران خان کے لیے

خان صاحب آپ نے 25 اپریل 1996

یا اللہ ہمیں بچالے

ارادوں اور بعض اوقات پخت

تحریکیں زور کیسے پکڑتی ہیں

دنیا کا شاید ہی کوئی ملک

عمران خان او ر ڈاکٹر طاہر القادری

کالم نگار | رحمت خان ورد

راستہ بن چکا ہے : جاوید چوہدری

جولاہاکپڑے بُننے والوں ک

کچھ قادری صاحب کے بارے میں

پاکستان پیپلزپارٹی کے دو

لاہور کینال اور موت کا خونی کھیل

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ لاہ

آ بیل مجھے مار

جاوید قاضی کسی زمانے میں

قرض پر مبنی معیشت

پاکستان جوکہ غربت کے منح

Meet Us

Name*
Email*
Message*

2070 تک اسلام دنیا کا سب سے بڑا مذہب بن جائے گا، رپورٹ

Last Updated:03-04-2015

واشنگٹن: تمام تر مخالفت اور پروپیگنڈے کے باوجود اسلام اس قدر تیزی سے پھیل رہا کہ حال ہی میں سامنے آنے والی رپورٹ کے مطابق 2070 تک اسلام دنیا کا سب سے بڑا مذہب بن جائے گا۔ واشنگٹن میں واقع پیو ریسرچ سینٹر کے تحت مرتب کی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اگلی 4 دہائیوں میں دنیا کی آبادی 9.3 ارب تک پہنچ جائے گی جب کہ مسلمانوں کی آبادی میں 73 فیصد کا اضافہ ہوگا، آئندہ 40 سالوں میں عیسائی آبادی 35 فیصد بڑھے گی جب کہ ہندؤں کی تعداد میں 34 فیصد اضافہ ہوگا اور بھارت پوری دنیا میں سب سے زیادہ مسلمان آبادی والا ملک بن جائے گا۔ رپورٹ کے مطابق مسلمانوں میں آبادی بڑھنے کی شرح دیگر تمام مذاہب کے مقابلے میں زیادہ ہوگی جب کہ ہندو اور عیسائیوں کی آبادی کی شرح میں اسی رفتار سے اضافہ ہوگا جس رفتار سے دنیا کی آبادی بڑھ رہی ہے۔

Share or Like:

Fallow Us:

مزید خبریں