A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Only variable references should be returned by reference

Filename: core/Common.php

Line Number: 257

A PHP Error was encountered

Severity: Warning

Message: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/pakist14/public_html/system/core/Exceptions.php:185)

Filename: libraries/Session.php

Line Number: 672

Pakistan News

اخبارات

اہم خبریں


آج سے ہزار سال بعد دنیا کیسی ہوگی ؟

آج سے ہزار سال بعد ہم او

اسلامی معاشرے کے خدوخال

دین اسلام تعمیر سیر ت و ک

16 دسمبر

16 دسمبر میں مون ہوں‘ نہی

سوات کی بیٹی

چلو کہ دشتِ جہالت کو خیر

عمران خان کے لیے

خان صاحب آپ نے 25 اپریل 1996

یا اللہ ہمیں بچالے

ارادوں اور بعض اوقات پخت

تحریکیں زور کیسے پکڑتی ہیں

دنیا کا شاید ہی کوئی ملک

عمران خان او ر ڈاکٹر طاہر القادری

کالم نگار | رحمت خان ورد

راستہ بن چکا ہے : جاوید چوہدری

جولاہاکپڑے بُننے والوں ک

کچھ قادری صاحب کے بارے میں

پاکستان پیپلزپارٹی کے دو

لاہور کینال اور موت کا خونی کھیل

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ لاہ

آ بیل مجھے مار

جاوید قاضی کسی زمانے میں

قرض پر مبنی معیشت

پاکستان جوکہ غربت کے منح

Meet Us

Name*
Email*
Message*

خان پور :مقامی حمزہ شوگر مل کے گرم پانی کے تالاب میں ایک دوسرے کو بچاتے ہوئے 6افراد گر گئے جن میں سے 3افراد کو بچالیا گیا جبکہ2 جاں بحق ہو گئے

Last Updated:03-04-2015

خان پور (نامہ نگار)مقامی حمزہ شوگر مل کے گرم پانی کے تالاب میں ایک دوسرے کو بچاتے ہوئے 6افراد گر گئے جن میں سے 3افراد کو بچالیا گیا جبکہ2 جاں بحق ہو گئے 1کے بارے میں مختلف افواہیں گردش کرنے لگیں بتایا جاتا ہے کہ جمعہۃ المبارک 3اپریل کوخان پور سے 8کلومیٹرکے فاصلے پر حمزہ شوگر مل جیٹھہ بھٹہ کے گرم پانی کے لیے بنائے گئے تالاب میں انجینئر ڈرافٹ مین لائق شاہ نامی شخص چیکنگ کے دوران گر گیا جس کو بچانے کے لیے وہاں موجود محمد الیاس،محمد شاہدولد عنایت حسین ،محمد اشرف ولد عبدالعزیز،محمد شاہد ولد غلام یٰسین اور ایک نامعلوم شخص تالاب کی طرف دوڑے جو پاؤں پھسلنے سے تالاب میں گر گئے جس کی اطلاع پا کر شوگر مل کے اندر ہنگامی صورتحال نافذ ہو گئی گرنے والے افراد میں سے 3افراد محمد اشرف ،محمد شاہد ولد غلام یٰسین اور محمد شاہد ولد عنایت حسین کو زخمی حالت میں ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد تحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال خان پور منتقل کیاگیا جہاں سے محمد شاہد ولد عنایت حسین کو تشویش ناک حالت میں رحیم یار خان شیخ زید ہسپتال ریفر کیا گیا جبکہ محمد شاہد ولد غلام یٰسین اور محمد اشرف ولد عبدالعزیز کو مقامی ہسپتال میں طبی امداد دی جا رہی تھی ابتدائی طورپر حاصل ہونے والی مبینہ اطلاعات کے مطابق انجینئر لائق اور ریڈر محمدالیاس لاپتہ تھے جن کی تلاش کے لیے شوگر مل کے اندر تالابوں کے اطراف میں اور اندر ریسکیو آپریشن جاری رہا جبکہ ایک اور نامعلوم مزدور کے بارے میں پر اسرار قسم کی چہ مگوئیاں گردش کر رہی تھیں تاہم ہسپتال اور انتظامیہ سمیت تمام ادارے اس خبر او ر واقعات کو دبانے کے لیے سرگرم عمل نظر آئے جبکہ ریسکیو1122کی آپریشن کرنے والی ٹیم کو بھی شروع میں مل انتظامیہ کی طرف سے مکمل معلوما ت فراہم نہیں کی جار ہی تھیں مقامی لوگوں کے مطابق گرم زہریلے مادہ والے پانی کو جمع کرنے کے لیے بنائے گئے تالاب 40سے 50فٹ چوڑے اور 15سے 20فٹ گہرے بتائے جاتے ہیں جن میں ابلتا ہوا پانی مل کے اندر سے خارج ہو کر جمع ہوتا ہے ریسکیو ترجمان کے مطابق حمزہ شوگر مل کے واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کے تالاب کے اوپر کام کرتے ہوے متھین گیس لیک ہونے کی وجہ سے 6افراد گرگئے جن میں سے چار افراد کو فوری طور پر مل انتظامیہ نے نکال کر THQ خانپور شفٹ کر دیا۔ ریسکیو1122خان پورکو 11:50منٹ پر کال موصول ہوئی ، جس پر ریسکیو1122کی ٹیم نے فوراً وہاں ریسپونس کیااور ریسکیوتحصیل انچارج خانپور عدیل غفاراور اسٹیشن کوآرڈینٹر سیدامین اللہ کی زیر نگرانی میں ساڑھے تین گھنٹے ریسکیو اپریشن جاری رہااور 2جاں بحق افرادکو پائپ لائن کاٹ کر نکال لیا گیا۔جاں بحق افراد میں لائق شاہ ولد ذولفقار اوکاڑہ کا رہائشی تھا اور محمد الیاس ولد احمد دین گجرات کا رہائشی تھا۔

Share or Like:

Fallow Us:

مزید خبریں