A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Only variable references should be returned by reference

Filename: core/Common.php

Line Number: 257

A PHP Error was encountered

Severity: Warning

Message: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/pakist14/public_html/system/core/Exceptions.php:185)

Filename: libraries/Session.php

Line Number: 672

Pakistan News

اخبارات

اہم خبریں


آج سے ہزار سال بعد دنیا کیسی ہوگی ؟

آج سے ہزار سال بعد ہم او

اسلامی معاشرے کے خدوخال

دین اسلام تعمیر سیر ت و ک

16 دسمبر

16 دسمبر میں مون ہوں‘ نہی

سوات کی بیٹی

چلو کہ دشتِ جہالت کو خیر

عمران خان کے لیے

خان صاحب آپ نے 25 اپریل 1996

یا اللہ ہمیں بچالے

ارادوں اور بعض اوقات پخت

تحریکیں زور کیسے پکڑتی ہیں

دنیا کا شاید ہی کوئی ملک

عمران خان او ر ڈاکٹر طاہر القادری

کالم نگار | رحمت خان ورد

راستہ بن چکا ہے : جاوید چوہدری

جولاہاکپڑے بُننے والوں ک

کچھ قادری صاحب کے بارے میں

پاکستان پیپلزپارٹی کے دو

لاہور کینال اور موت کا خونی کھیل

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ لاہ

آ بیل مجھے مار

جاوید قاضی کسی زمانے میں

قرض پر مبنی معیشت

پاکستان جوکہ غربت کے منح

Meet Us

Name*
Email*
Message*

روسی ریاست داغستان میں انسانی شکل کے میمنے کی پیدائش

Last Updated:01-04-2015

ماسکو: روسی ریاست جمہوریہ داغستان کے ایک گاؤں میں پیدا ہونے والے میمنے کی عجیب وغریب شکل نے ہر دیکھنے والے کو دہشت زدہ کردیا ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق جمہوریہ داغستان کے گاؤں چرکا سے تعلق رکھنے والے 45 سالہ کسان بلیسیئس لاورنتیو کا کہنا ہے کہ وہ اپنی بھیڑ کے ہاں میمنے کی پیدائش کا بے صبری سے منتظر تھا لیکن جب وہ نومولود میمنے کو دیکھنے پہنچا تو خوف سے ان کا دل بیٹھ گیا۔انھوں نے بتایا کہ ان کے سامنے جو چھوٹا سا جانور تھا اس کا باقی جسم تو میمنے جیسا ہی تھا لیکن اس کاچہرہ کسی غصیلے بوڑھے انسان جیسا تھا اور یہ گھور گھور کر انھیں دیکھ رہا تھا۔ بلیسیئس کا کہنا ہے کہ جب ان کے ہواس بحال ہوئے تو وہ انسانی چہرے اور لمبی ناک والے میمنے کے قریب گئے اور اسے غیر متوقع طور پر معصوم اور پیار کرنے والا پایا۔ انھوں نے فیصلہ کیا کہ وہ اسے ہلاک نہیں ہونے دیں گے اور اس کا خیال رکھیں گے۔ جب اس عجیب الخلقت میمنے کی خبر پھیلی تو دور و نزدیک سے سیکڑوں لوگ اسے دیکھنے کے لیے جمع ہو گئے اور تاحال اسے دیکھنے والوں کا تانتا بندھا ہے۔

Share or Like:

Fallow Us:

مزید خبریں