A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Only variable references should be returned by reference

Filename: core/Common.php

Line Number: 257

A PHP Error was encountered

Severity: Warning

Message: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/pakist14/public_html/system/core/Exceptions.php:185)

Filename: libraries/Session.php

Line Number: 672

Pakistan News

اخبارات

اہم خبریں


آج سے ہزار سال بعد دنیا کیسی ہوگی ؟

آج سے ہزار سال بعد ہم او

اسلامی معاشرے کے خدوخال

دین اسلام تعمیر سیر ت و ک

16 دسمبر

16 دسمبر میں مون ہوں‘ نہی

سوات کی بیٹی

چلو کہ دشتِ جہالت کو خیر

عمران خان کے لیے

خان صاحب آپ نے 25 اپریل 1996

یا اللہ ہمیں بچالے

ارادوں اور بعض اوقات پخت

تحریکیں زور کیسے پکڑتی ہیں

دنیا کا شاید ہی کوئی ملک

عمران خان او ر ڈاکٹر طاہر القادری

کالم نگار | رحمت خان ورد

راستہ بن چکا ہے : جاوید چوہدری

جولاہاکپڑے بُننے والوں ک

کچھ قادری صاحب کے بارے میں

پاکستان پیپلزپارٹی کے دو

لاہور کینال اور موت کا خونی کھیل

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ لاہ

آ بیل مجھے مار

جاوید قاضی کسی زمانے میں

قرض پر مبنی معیشت

پاکستان جوکہ غربت کے منح

Meet Us

Name*
Email*
Message*

برطانوی ماہرین نے کم بجلی سے روشن ہونے والا سستا بلب تیار کرلیا

Last Updated:29-03-2015

لندن: برطانوی ماہرین نے کم بجلی سے روشن ہونے والا سستا بلب تیار کرلیا جو رواں سال کے آخر تک فروخت کے لئے پیش کردیا جائے گا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق مانچسٹر یونیورسٹی میں تیار کئے گئے اس بلب میں کاربن کی نئی قسم ’’گریفین‘‘ کااستعمال کیا گیا ہے، اسے کینیڈا کی مالی مدد سے چلنے والی کمپنی گریفین لائٹننگ نے بنایا ہے اسی مناسبت سے اسے ’’گریفین بلب‘‘ کا نام دیا گیا ہے جو عام ایل ای ڈی بلب کی نسبت سستا اور زیادہ عرصے تک قابل استعمال رہنے کے علاوہ 10 فیصد تک کم بجلی خرچ کرتا ہے۔ بلب بنانے والی کمپنی کے ڈائریکٹر پروفیسر بیلی کا کہنا ہے کہ گریفین کی پتلی سی تہہ فولاد سے کئی گنا مضبوط ہوتی ہونے کے علاوہ بجلی اور گرمی کا موثر طریقے سے استعمال کرنے کی اہلیت رکھتی ہے۔ اس لئے وہ امید کرتے ہیں کہ برطانیہ اس شعبے میں مرکزی مقام حاصل کرنے کے لیے چین اور جنوبی کوریا کا بھر پور مقابلہ کرے گا۔

Share or Like:

Fallow Us:

مزید خبریں